11/09/2026
بچے کی کمزوری کو صرف یہ کہہ کر نظر انداز نہ کریں کہ “بچہ ہے، تھک گیا ہوگا۔” ❤️
اگر بچہ بار بار تھک جاتا ہے، ٹانگوں یا ہڈیوں میں درد کی شکایت کرتا ہے، کھانے کے بغیر چکر آتے ہیں یا بے ہوشی ہوتی ہے، تو اس کی nutrition پر ضرور توجہ دیں اور ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر سے proper check-up بھی کروائیں۔
بچوں کی صحت صرف emergency میں نہیں، روزمرہ کی خوراک سے بھی بنتی ہے۔ 🥺❤️
اپنے بچوں کی plate میں nutritious اور nutrient-rich foods ضرور شامل کریں۔