Rohani ilaj mujarab wzaif

Rohani ilaj mujarab wzaif Islami wzaif information

پڑھ لو اور نیکیاں کما لو
04/08/2026

پڑھ لو اور نیکیاں کما لو

کاروبار و تجارت و رزق کی ترقی کے لیے یہ آیت بہت مجرب ہے اس کو پڑھنے والے ملازمین بھی دوکان کے مالک بن جائیں گے شرط اللہ ...
31/07/2026

کاروبار و تجارت و رزق کی ترقی کے لیے یہ آیت بہت مجرب ہے اس کو پڑھنے والے ملازمین بھی دوکان کے مالک بن جائیں گے شرط اللہ تعالی کی رحمت پر یقین ہو روزانہ عشاء کے بعد ایک تسبیح پڑھنے کا معمول بنائیں پھر کمال دیکھیں

کوئی قیمتی چیز گھم ہو جائے اور ملٹی نہ ہو تو اس آیت کو دل کی طرف توجہ رکھ کر ہر نماز کے بعد 21 بار پڑھ کر دعا مانگے ان ش...
28/07/2026

کوئی قیمتی چیز گھم ہو جائے اور ملٹی نہ ہو تو اس آیت کو دل کی طرف توجہ رکھ کر ہر نماز کے بعد 21 بار پڑھ کر دعا مانگے
ان شاء اللہ چیز مل جائے گی اگر رکھ کہ بھولا ہے تو یاد ا جائے گی

اللہ کریم کی رحمت کے طلبگار اس ایت کا ورد کبھی نہ چھوڑیں صبح و شام 3۔ 3 بار اس آیت کو معمول بنائیں اللہ کریم کی بےپناہ ر...
26/07/2026

اللہ کریم کی رحمت کے طلبگار اس ایت کا ورد کبھی نہ چھوڑیں صبح و شام 3۔ 3 بار اس آیت کو معمول بنائیں اللہ کریم کی بےپناہ رحمتیں اپ کے حصے میں آئیں گی

غیر عورت میں دلچسپی رکھنے والے شوہر کی بیوی اس آیت کو ایک پانی کی بوتل پر ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھ کر 7 دن تک دم کرتی...
23/07/2026

غیر عورت میں دلچسپی رکھنے والے شوہر کی بیوی اس آیت کو ایک پانی کی بوتل پر ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ پڑھ کر 7 دن تک دم کرتی رہے 7دن بعد جب دم مکمل ہو تو یہ پانی روزانہ 3 گھونٹ شوہر کو پلا دے
ان شاء اللہ غیر عورت میں دلچسپی ختم ہو جائے گی

عہدہ میں ترقی چاہیے یا پوزیشن  چھن جانے کا خوف ہو عزت پانے کے لیے مرتبے میں اضافے کے لیے اس کو 313 مرتبہ روزانہ عشاء کی ...
20/07/2026

عہدہ میں ترقی چاہیے یا پوزیشن چھن جانے کا خوف ہو عزت پانے کے لیے مرتبے میں اضافے کے لیے اس کو 313 مرتبہ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھیں

حکمت اور خیر سے بھر پور قرانی دعا جامع دعا مانگیں اللہ کریم کو توجہ سے پکاریں وہ غافلوں کی دعا نہیں سنتا اس کی طرف توجہ ...
16/07/2026

حکمت اور خیر سے بھر پور قرانی دعا جامع دعا مانگیں اللہ کریم کو توجہ سے پکاریں وہ غافلوں کی دعا نہیں سنتا اس کی طرف توجہ رکھیں وہ آپ کی طرف توجہ ضرور کرے گا

نیک راستے پر چلنے کی دعا۔ اس دعا کو کثرت سے مانگنے والا صالحین میں شمار ہو گا
12/07/2026

نیک راستے پر چلنے کی دعا۔ اس دعا کو کثرت سے مانگنے والا صالحین میں شمار ہو گا

دل کی گھبراہٹ کے لیے دل کے سکون و چین کے لیے  جس دل کو سکون میسر نہ ہو ہر وقت بےچینی و اضطراب رہتا ہوں اسے چاہیے دل لگا ...
07/07/2026

دل کی گھبراہٹ کے لیے دل کے سکون و چین کے لیے جس دل کو سکون میسر نہ ہو ہر وقت بےچینی و اضطراب رہتا ہوں اسے چاہیے دل لگا کر وضو کرے اور دل لگا کر نماز پڑھے پھر اس ایت کو دل پر ہاتھ رکھ کر 11 مرتبہ پڑھے ان شاء اللہ دل کو قرار آ جائے گا ہر نماز کے بعد ایسا ہی کرے

سلامتی و خیر عزت ومرتبہ پانا چاہتے ہو شکر گزار بندوں میں شامل ہونا چاہتے ہو تو اس ایت کو روزانہ نماز فجر سے زوال کا وقت ...
06/07/2026

سلامتی و خیر عزت ومرتبہ پانا چاہتے ہو شکر گزار بندوں میں شامل ہونا چاہتے ہو تو اس ایت کو روزانہ نماز فجر سے زوال کا وقت شروع ہونے تک کسی بھی وقت ایک تسبیح پڑھ لو ان شا اللہ اس کے کمالات سے حیرت زدہ ہو جاو گے گھر میں یا کاروبار والی جگہ پر لکھ کر یا تصویر لگاؤ تو بہت فائدہ ہو گا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani ilaj mujarab wzaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rohani ilaj mujarab wzaif:

Shortcuts

Share