30/11/2023
زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے ضروری ھے کہ انسان صحت مند رھے .اور صحت مند رھنے کے لیے ضروری ھےکہ بندہ صیح طریقہ علاج اپنائے
حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
*[ان امثل ماتداویتم به الحجامة]*
*ترجمہ:* "سب سے بہترین دوا جس سے تم علاج کرو وہ حجامه لگوانا ہے۔“ [بخاری :5797]
اگر آپ بیمار ھیں اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.🔸حجامه علاج بھی سنت بھی🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ🌷.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷
رسول اللہ ﷺ نے جن طریقوں سے بھی علاج کروایا, ان کی تعلیم امتِ مسلمہ کوبھی دی اور ان سے نفع تام ہوا . ان ہی میں سے ایک حجامہ ہے. جس کی تلقین معراج کی رات فرشتوں کے ہر گرو نے کی اور کہا:
یارسول اللہ ﷺ ! حجامہ کو لازم پکڑیں اور اپنی امت کو بھی حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیں.
حجامہ لگانا آپ ﷺ کی سنت ہے اور ایک بہترین علاج ہے
رسول اللہ ﷺ نے خود حجامہ لگوایا اور دوسروں کو ترغیب دی.
الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
جن میں سے کچھ درج زیل ہیں.
شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitis.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy,Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility..
Sports man,Athletes for body fitness
etc. etc...
📢 نوٹ..
حجامہ سینٹر پر جتنے بھی equipment استعمال ہوتے ہیں وہ Disposable استعمال کی جاتے ہیں. اور AIDS, Hepatitis اور دیگر بیماریوں سے تحفظ مل سکے. صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے.
Contact for appointment
0302 9440001
0314 1650200
Main Walton Road, Cantt Lahore