سلسلہ سیفیہ ~ Silsila Saifia ~ Saifi naqshbandi silsila

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • سلسلہ سیفیہ ~ Silsila Saifia ~ Saifi naqshbandi silsila

سلسلہ سیفیہ ~ Silsila Saifia ~ Saifi naqshbandi silsila Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سلسلہ سیفیہ ~ Silsila Saifia ~ Saifi naqshbandi silsila, Meditation Center, Astana Alia Fidai saifia naqshbandia , 430/6 J, kashmir Lane, Near Chor Chaki chowk, Lahore.

Everything about Silsila Saifi Naqshbandia, Chistia, Qadria, Suharwardia

Astana Alia Irfania Fidai saifia naqshbandia
430/6 J , Near Chor Chaki Chowk , Rawalpindi , Pakistan بسم الله الرحمن الرحيم

Mehfil Timing : Magrib to Esha Salah, every Friday

Address : Astana Alia Fidai Saifia naqshbandia , 430/6j Kashmir Lane , Near Chor Chaki Chowk , Rawalpindi , Pakistan

09/07/2026
ابوجحیفہ - جنہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ وہب الخیر کہا کرتے تھے - سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ ک...
21/06/2026

ابوجحیفہ - جنہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ وہب الخیر کہا کرتے تھے - سے مروی ہے کہ میں نے ایک مرتبہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو دوران خطبہ یہ کہتے ہوئے سنا کہ کیا میں تمہیں یہ نہ بتاؤں کہ اس امت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے بہترین شخص کون ہے؟ - ابوجحیفہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کیوں نہیں، اور میں یہ سمجھتا تھا کہ خود ان سے افضل کوئی نہیں ہے - وہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں، اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعد اس امت میں سب سے بہترین شخص سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہیں، اور ان کے بعد ایک تیسرا آدمی ہے، لیکن سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس کا نام نہیں لیا۔

Musnad Ahmad ibne hanbal Hadees 835 sahi

محمد بن حنفیہ نے بیان کیا کہ میں نے اپنے والد ( علی رضی اللہ عنہ ) سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد سب سے افضل صحابی کون ہیں ؟ انہوں نے بتلایا کہ ابوبکر ( رضی اللہ عنہ ) ۔ میں نے پوچھا پھر کون ہیں ؟ انہوں نے بتلایا ، اس کے بعد عمر رضی اللہ عنہ ہیں ۔ مجھے اس کا اندیشہ ہوا کہ اب ( پھر میں نے پوچھا کہ اس کے بعد ؟ تو ) کہہ دیں گے کہ عثمان رضی اللہ عنہ ۔ اس لیے میں نے خود کہا ، اس کے بعد آپ ہیں ؟ یہ سن کر بولے کہ میں تو صرف عام مسلمانوں کی جماعت کا ایک شخص ہوں
۔
Sahi Bukhari Hadees 3671

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ کے زمانہ ہی میں جب ہمیں صحابہ کے درمیان انتخاب کے لیے کہا جاتا تو سب میں افضل اور بہتر ہم ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قرار دیتے ، پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو پھر
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو ۔

Sahi Bukhari Hadees 3655

Address

Astana Alia Fidai Saifia Naqshbandia , 430/6 J, Kashmir Lane, Near Chor Chaki Chowk
Lahore
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سلسلہ سیفیہ ~ Silsila Saifia ~ Saifi naqshbandi silsila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share