09/02/2018
اسلام و علیکم
میرے والد محترم جناب عبدالحفیظ صاحب کا چہلم 11 فروری بروز اتوار ان کی رہائش گاہ 25-E طارق گارڈن لاہور میں ہو گا۔ نعت مقبول کے لیے معروف نعت خواں احمد رضا قادری تشریف لائیں گے۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
پروگرام
قران خوانی: دوپہر 12 بجے
نعت خوانی : دوپہر 1 بجے
دعا: دوپہر 2 بجے
طعام: دوپہر 30۔2 بجے
فیصل حفیظ