Matab Alfarooq Hijama center, مطب الفاروق حجامہ سنٹر

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Matab Alfarooq Hijama center, مطب الفاروق حجامہ سنٹر

Matab Alfarooq Hijama center, مطب الفاروق حجامہ سنٹر Matab Alfarooq Hijama Center
Lahore Pattoki Islamabad.
03214761432: 03049714469 .

16/08/2026
کیا آپ جی سب کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو کتاب تشخیص بلمشاہدہ وتجربہ کی بککنگ کروائیں فوری رابطہ کریں،   اورپیج کو فالو کریں ...
01/08/2026

کیا آپ جی سب کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو کتاب تشخیص بلمشاہدہ وتجربہ کی بککنگ کروائیں فوری رابطہ کریں، اور
پیج کو فالو کریں پوسٹ شئیر کریں

استادِ محترم پروفیسر حکیم محمد ابوبکر یحیٰی صاحب کی کتاب تشخیص بلمشاہدہ وتجربہ کی ایک خوبصورت جھلک، بہت محنت ہوئیکہو ماش...
01/08/2026

استادِ محترم پروفیسر حکیم محمد ابوبکر یحیٰی صاحب کی کتاب تشخیص بلمشاہدہ وتجربہ کی ایک خوبصورت جھلک، بہت محنت ہوئی
کہو ماشاءاللہ

جواب ضرور دیں ۔
08/07/2026

جواب ضرور دیں ۔

حجامہ اور سائنوسائٹس (Sinusitis) میں اس کے ممکنہ فوائد👌 جب سائنس کے مخصوص مقامات پر درست طریقے سے حجامہ کیا جاتا ہے تو ی...
04/06/2026

حجامہ اور سائنوسائٹس (Sinusitis) میں اس کے ممکنہ فوائد

👌 جب سائنس کے مخصوص مقامات پر درست طریقے سے حجامہ کیا جاتا ہے تو یہ سائنس کے اطراف خون کی گردش کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔ اس کے نتیجے میں متاثرہ حصوں میں جمع شدہ فاسد مادوں اور سوزش کے اثرات میں کمی آ سکتی ہے۔

🔹 خون کی روانی بہتر ہونے سے متاثرہ بافتوں تک غذائیت اور آکسیجن کی فراہمی میں بہتری آتی ہے۔

🔹 جسم کے مدافعتی نظام (Immune System) کی کارکردگی کو سہارا مل سکتا ہے، جس سے جسم جراثیم اور انفیکشن کے خلاف بہتر انداز میں کام کرتا ہے۔

🔹 سائنس کی سوزش کم ہونے پر ناک کی بندش، سر درد، چہرے کے دباؤ اور بلغم کی زیادتی جیسی علامات میں کمی محسوس ہو سکتی ہے۔

🔹 بعض مریضوں میں حجامہ کے بعد سانس لینے میں آسانی اور سائنس کے راستوں کی بہتری کا احساس ہوتا ہے۔

💪 تجربات کے مطابق بعض افراد کو پہلی نشست کے بعد ہی علامات میں کمی محسوس ہونے لگتی ہے، تاہم نتائج ہر مریض میں مختلف ہو سکتے ہیں اور مکمل علاج کے لیے ماہر معالج کی رہنمائی ضروری ہے۔

⚠️ اہم نوٹ: سائنوسائٹس کے علاج میں حجامہ ایک معاون (Complementary) طریقہ علاج ہو سکتا ہے، لیکن شدید یا بیکٹیریل انفیکشن کی صورت میں ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات اور طبی ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہے۔

زیرِ نگرانی: Dr. Tabiba Farah Tabassum (FTJ) ماہر نبض، چہرہ و زبان شناس، حجامہ تھراپسٹ، ہربلسٹ و نیوٹریشنسٹ

📍 مطب ابنِ یحییٰ حجامہ سینٹر 524 زینت بلاک، نزد محمود فارمیسی، ملتان روڈ، اقبال ٹاؤن، لاہور

📞 0310-4735911 📞 0304-9714469

📍 مطب الفاروق حجامہ سینٹر مدینہ گارڈن، ملا والا بائی پاس، نزد وائیٹ سویٹس اینڈ بیکرز، پتوکی

#حجامہ #سائنوسائٹس #صحت #لاہور #پتوکی

📢 مطب ابنِ یحییٰ حجامہ سینٹر، لاہورالحمدللہ! آج کلینک اپنے معمول کے اوقات کے مطابق کھلا ہے اور تمام معالجین مریضوں کی خد...
30/05/2026

📢 مطب ابنِ یحییٰ حجامہ سینٹر، لاہور

الحمدللہ! آج کلینک اپنے معمول کے اوقات کے مطابق کھلا ہے اور تمام معالجین مریضوں کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔

👩‍⚕️ Dr. Tabiba Farah Tabassum (FTJ)
ماہر نبض، چہرہ و زبان شناس، حجامہ تھراپسٹ، ہربلسٹ و نیوٹریشنسٹ

👨‍⚕️ انس رحمان (FTJ)
ماہر حجامہ تھراپسٹ
اسسٹنٹ نیچروپیتھک اینڈ ریجیمنٹل تھراپسٹ
(زیر نگرانی: Dr. Tabiba Farah Tabassum)

👨‍⚕️ پروفیسر حکیم محمد ابوبکر بن محمد یحییٰ
صدر پاکستان طبی کانفرنس
ماہر فالج، لقوہ، بے اولادی، اعصابی و مردانہ امراض

🏥 مطب ابنِ یحییٰ حجامہ سینٹر
524 زینت بلاک، نزد محمود فارمیسی، ملتان روڈ، اقبال ٹاؤن، لاہور

📞 رابطہ:
0310-4735911
0304-9714469

⏰ اوقات کار:
منگل تا اتوار
صبح 10 بجے تا رات 9 بجے

اپائنٹمنٹ کے لیے پیشگی رابطہ فرمائیں۔




















Address

مطب الفارق حجامہ سینٹر اقبال ٹاؤن لاہور زینت بلاک ہاؤس نمبر 524 نزد حسین مسجد مین ملتان روڈ لاہور اقبال ٹاؤن مہمود فارمیسی
Lahore
05499

Telephone

+923214761432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Alfarooq Hijama center, مطب الفاروق حجامہ سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matab Alfarooq Hijama center, مطب الفاروق حجامہ سنٹر:

Shortcuts

Share