14/06/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے ۔
لاہور کے سینئر ڈاکٹر کامران زیدی صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5:00 بجے ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔
پتہ: 635B گلشنِ راوی، لاہور
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین || AHML سوگواران کے غم میں برابر شریک ہے