Shafia cousine

Shafia cousine We cook food on order having taste of home. Best for men whose wives don't cook food and they miss the taste of their mom.

14/06/2026

سلمان خان کا خواتین کے لباس سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر پھر وائرل
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق اداکارہ شوئتہ تیواری کی بیٹی پلت تیواری کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ جس میں بتایا جا رہا ہے کہ سلمان خان کے کام کرنے کے کچھ اصول ہیں اور اگر کوئی بھی لڑکی ان کے سیٹ پر گردن تک ڈھکے ہوئے کپڑے پہن کر نہیں آتی تو انہیں اچھا نہیں لگتا۔

اداکارہ پلک تیواری نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ویسے تو سلمان خان کو کسی کے کپڑوں سے کوئی غرض نہیں لیکن وہ لڑکیوں و خواتین کو اپنے سامنے کم از کم محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں اس لیے وہ یہ اصول بنائے بیٹھے ہیں۔

پلک کے بتائے ہوئے اس اصول سے متعلق سلمان خان سے بھی سوال کیا گیا، جس کے جواب میں سلمان نے کہا کہ میرے خیال میں خواتین جتنی ڈھکی ہوئی ہوں، مجھے لگتا ہے اُتنا ہی بہتر ہے۔ پہلے کی بات الگ ہے جبکہ آج کل کا ماحول کچھ الگ ہی ہے۔ یہ لڑکوں کا چکر ہے، آپ سب جانتے ہیں کہ جس حساب سے لڑکے لڑکیوں کو دیکھتے ہیں، جن میں آپ کی بہنیں، بیوی اور ماں شامل ہے، وہ مجھے اچھا نہیں لگتا۔ اس لیے ایک قاعدے کے مطابق رہا جائے اور عزتیں سلامت رہیں تو یہ زیادہ بہتر ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے سلمان خان کے ساتھ فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں ساتھ کام کیا ہے۔

14/06/2026

A rare historical inscription bearing the name of Hazrat Umar Farooq (RA), believed to be around 1,400 years old, has been discovered in Saudi Arabia. The finding has attracted attention from historians and archaeologists, who consider it significant for early Islamic history research.

For more, visit our website.

:

14/06/2026

بھارتی معروف اداکارہ راچ پال کا ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاح بھارتی لوگوں کے رویوں سے تن/گ آگئے ہیں اب انکا انتخاب بھارت نہیں بلکہ پاکستان ہوگیاہے کیونکہ وہ لوگ انکی مہمان نوازی بگوان کی طرح کرتے ہیں انکی عزت کرتے ہیں آج اگر پوری دنیا کے سیاح اور یوٹیوبر کا انتخاب پاکستان ہوگیاہے تویہ انکی سفارتی کامیابی بھی ہے

05/01/2026

Address

House No171 Sector B 1 Block 13 Town Ship Lahore
Lahore
54000

Telephone

03334567982

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafia cousine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share