Dr.javedrubbani Homeopathic Clinic

Dr.javedrubbani  Homeopathic Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.javedrubbani Homeopathic Clinic, Hospital, fdsdsfasdsfffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffff, Lahore.

13/02/2022
Memory
13/02/2022

Memory

13/01/2022

Warts
ہر قسم کے مسے جو تھوجا سے قابو میں نہیں آتے وہ میڈورہینم سے درست ہوتے ہیں

08/01/2022

Face Reading.

*ہومیو دوائی (Calcarea Carb)*

*(Face Reading) چہرہ پڑھ کر دوائی نوٹ کر لینا*

____________________

*۔ (Pores)* چہرے پر چھوٹے چھوٹے سوراخ

اس کی دوائی: *کلکیریا کارب*

جسم میں وضع+بد کا پایا جانا، جسم چربیلا+پلپلا یعنی جسم کا *(Slim and Smart)* نہ ہونا

اس کی دوائی ہوگی: *کلکیریا کارب*

*سفید چہرہ اور خون کی کمی (Chacky Face and Anemea)*

اس کی دوائی بھی: *کلکیریا کارب*

*گھنگڑیالے بالوں والے (Curly Hairs)*

دوائی: *کلکیریا کارب*

*ماتھے پر پسینہ بھلے سردیوں میں ہی آئے *(Sweating on Head)*

دوائی: *کلکیریا کارب*

*ہاتھوں پر پسینہ اور ہاتھوں کا ٹھنڈا پڑ جانا (Sweating on Handas and Cold Hands)*

دوائی: *کلکیریا کارب*

*پاوُں میں جلن اور پاوُں میں بارش کی طرح پسینہ (Burning Sensation in Feet and Sweating in The Feat Like Rain)*

دوائی ہوگی: *کلکیریا کارب*

*پسینہ آ آ کر بندے میں کاہلی (Lassitude) سستی (Amcification) کمزوری (Weakness) پیدا ہو جاتی ہے*

یہاں پر دوائی ہوگی: *کلکیریا کارب*

*جو بچہ کسی بھاگ دوڑ والی چیز میں کو Activity نہ دکھائے وہ کلکیریا کارب کا مریض ہے*

دماغی علامت میں صرف *1M* کی ایک خوراک دیں۔

*شدید میٹھا کھانے کی علامات میں*

دوائی ہوگی: *کلکیریا کارب*

*بیکری کے بسکٹ زیادہ مقدار میں کھانا پسند کرنا، چاکلیٹ زیادہ کھانے والا، پیسٹری کھانے کا شوقین*

یہاں پر بھی دوائی ہوگی: *کلکیریا کارب*

*دودھ سے نفرت کرنے والا (A Vertion to Milk), کھٹی چیزیں پسند کرنے والا، مرغی خاص کر برائلر زیادہ کھانا پسند کرے*

دوائی وہی: *کلکیریا کارب* ہوگی۔

*اچار (Pickel) زیادہ کھانے کا شوقین*

دوائی: *کلکیریا کارب*

*بریڈ، سیریلس، پاستہ، چاول، آلو، پینٹس کھانے کا بڑا شائق*

دوائی: *کلکیریا کارب*

*اندھیرے سے خوفزدہ بچہ یا بڑا اور جن اور بھوت سے ڈرنے والا*

دوائی:
بچہ: *کلکیریا کارب 1M, بڑا: 10M*

*انڈے زیادہ کھانے کا شوقین*

اس کی دوائی بھی: *کلکیریا کارب* ہوگی۔

Small brests treatment
25/12/2021

Small brests treatment

Antipsoric Remedies
21/12/2021

Antipsoric Remedies

21/12/2021

بانجھپن
اگر عورتوں میں بانجھ کی وجہ eggs نہ بننا ہو یا egg mature نہ ہوتا ہو تو FOLICULINUM.. ایسے کیسز میں بہت زبردست دوا ہے

20/12/2021

Homeopathic Treatment for Speech Delay

Homeopathic medicine for speech delay used for helping a child with late speech development include Agaricus Muscarius, Baryta Carb, Calcarea Carb, Calcarea Phos, Natrum Mur, Silicea and Tuberculinum Bovinum. Each homeopathic medicine for speech delay has certain unique properties.

Nails
20/12/2021

Nails

19/12/2021

طاقت کا خزانہ شباب آور مقوی باہ

نسخہ ھوالشافی .

موصلی سفید پچاس گرام
اسگند ناگوری پچاس گرام
ستاور پچاس گرام
کونچ کے بیج بغیر چہلکا پچاس گرام
چھوہارہ بغیر گٹھلی پچاس گرام
کشمش پچاس گرام
مغزاخروٹ پچاس گرام
مغز پستہ پچاس گرام
مغزبادام پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
سبز الائچی تیس گرام
کالی مرچ تیس گرام
کوزہ مصری دو سو گرام
ترکیب تیاری... کونچ کو رات کو بھگو کے رکھے صبح چھلکا اتار کے سوکھا کے سفوف بنا لے اور باقی بہی تمام اجزاء کو باریک پیس کر مکس کر لے بس تیار ہے ...
مقدارخوراک ... ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پنتالیس دن کھائیں .
فوائد ... امساک آور مقوی باہ ہے جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے سپرم کی کمی پوری کرتا ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے گردوں کو طاقت دیتا ہے جسم کے تمام اعضا رئیسہ کو بے پناہ طاقت دیتا ہے
سردیوں کا خاص تحفہ ہے .

Headache compound.
15/12/2021

Headache compound.

Pulse check up
11/12/2021

Pulse check up

Address

Fdsdsfasdsfffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffff
Lahore

Telephone

03334433729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.javedrubbani Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category