قدیمی نسخہ جات

قدیمی نسخہ جات ابن سینا کےقدیمی نسخہ جات جنہوں نے پوری دنیا میں تہلکہ ?
(209)

 #پاکستان کے کسی بھی  #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریںWhatsApp 0302330030303327000740 طلاء جوگیصرف30 دن...
07/08/2026

#پاکستان کے کسی بھی #شہر میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں
WhatsApp
03023300303
03327000740
طلاء جوگی
صرف30 دن میں مردانہ کمزوری کا جڑ سے خاتمہ
پوری دنیا میں تہلکہ مچا دینے والا قدیمی نسخہ جو دےلائف ٹائم رزلٹ
میری کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ مستند نسخہ جات بناوں جن کا زبردست رزلٹ ملے۔۔۔یہ طلاء کا نسخہ ۔۔۔جب بھی تیار کیا کبھی مایوس نہیں کیا۔۔۔مایوس سے مایوس اور کمزور سے کمزور گیا گزرے مریض نے جب بھی اس کو استعمال کیا تو ایک نئی جوانی سے سرشار ہوا۔۔۔صرف اور صرف 30 دن کے استعمال سے رگوں میں بجلی سی دوڑنے لگتی ہے۔۔۔جوانی کی امنگیں اور جوش لوٹ آتا ہے۔۔۔عضو خاص میں پتھر کی مثل سختی پیدا ہو جاتی ہے۔۔۔ایسے مریض جو کہ انتشار نام کی چیز سے بھی ناواقف ہو جاتے ہیں پہلی دفعہ استعمال کے بعد ہی اسکی افادیت کے قائل ہو جاتے ہیں۔۔عضو پر بنی ہوئی نیلی رگوں میں دوران خون کو بہتر کر کے عضو مخصوص کی کمزوری کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔۔30 دن باپرہیز استعمال کرنے سے اتنی طاقت آجاتی ہے کہ سنبھالنا مشکل ہو جاتاہے۔۔تمام نقائص کو دور کرتا ہے۔۔کمزور پٹھوں کو مضبوط کر کے سختی پیدا کرتا ہے۔۔
کسی بھی قسم کا آبلہ یا دانے پیدا کیے بغیر کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لاتا ہے۔۔۔مشت زنی کثرت ج**ع اور اغلام سے ہونے والی کمزوری چند یوم میں مکمل نیست ونابوت ہو جاتی ہے۔۔
۔۔نسخہ درج ذیل ہے۔۔
پارہ مصفی 1تولہ ھیرا ھینگ خالص 1 تولہ۔۔۔دونوں کو کسی پختہ کھرل میں 12 گھنٹے مسلسل کھرل کریں۔۔اتنا کہ پارا مکمل طور پر حل ہو جاے اور اس کی چمک باقی نہ رہے۔۔پھر دیسی گھی 100 گرام اورشیر مدار 100 گرام ملا کر آگ پر رکھیں۔۔۔جب شیر مدار گھی میں ختم ہو جاے تو اتار کر چھان کر قطرہ قطرہ مکس کریں۔۔۔اور زوردار ہاتھوں سے دو دن کھرل کریں جب اچھی طرح کھرل ہو جاے تو پھر شہد خالص 50 گرام ملا کر پھر کھرل کریں۔۔۔۔۔کل 40 گھنٹے کی رگڑائی کے بعد مکمل تیار ہے۔۔صرف 30 دن استعمال کریں۔۔۔اور کمزوریوں کو دور کریں زندگی بهر کے لیے
مردانہ کمزوری کا مستقل علاج
سنیاسی کیپسول
(.زکاوت حس۔دردیں.خیالات کی وجہ سے قطرے.تھکاوٹ.کمزوری۔ ٹائیمنگ.پیشاب کےقطرے.پیشاب کی جلن۔یا پیشاب کی ذیادتی۔۔۔منی کا پتلا پن.مشت زنی۔ ۔ھاتھ کانپنا۔مثانہ کی گرمی.نظر کی کمزوری۔۔۔ .زکاوت حس.اح**ام.اور شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری.ڈھیلا پن.نیند کامسئلہ..دوسری بار ھمبستر ی ناممکن..خوف.گبھراھٹ.اعتماد
👍 ✍ 📂 💌
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
WhatsApp
0302 3300303
03327000740
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

جتنی بھی کمزوری ہو چند ہی دن کے استعمال سے کامل رزلٹ ملے گاریگ ماہی جندبدسترخراطین مصفیعقر قرحالونگجائفلجنسگ گولڈجڑپانسب...
07/08/2026

جتنی بھی کمزوری ہو چند ہی دن کے استعمال سے کامل رزلٹ ملے گا
ریگ ماہی
جندبدستر
خراطین مصفی
عقر قرحا
لونگ
جائفل
جنسگ گولڈ
جڑپان
سب ٢ تولہ۔کشتہ نقرہ ٣ گرام۔۔مغز بادام۔مغز اخروٹ ۔کاجو ۔پستہ۔چلغوزہ ۔۔سب ایک چھٹانک۔۔۔
زاعفران 6 گرام۔۔ورق نقرہ 4گرام۔۔شہد ایک ادھا کلو۔۔آب پیاز ادھا کلو روغن زیتون ١٠٠ گرام۔۔۔۔

کڑائ میں شہد ڈال کے آب پیاز شامل کریں دھیمی آگ پہ پانی خشک کر کے باقی ماندا اجزا سفوف کی شکل میں شامل کریں آگ سے اتار کے خوب مکس کریں بعد ازاں زاعفران اور ورق نقرہ شامل کریں اچھی طرح مکس ہو جانے پہ محفوظ کر لیں لاجواب معجون تیار ہے۔خوراک ایک چاے کا چمچ نیم گرم دودھ گے سونے سے پہلے ۔۔نوٹ رات کا کھانا ذرا کم رکھیں اور چند یوم میں رزلٹ
قدیمی نسخہ جات
مجرب نسخہ جات
حكمت
Herbal.nuskha Jaat
Whatsapp
03023300303
0332 7000740

ایک بار 25 منٹ ٹائمنگ دوسری بار انزال ہی نہیں ہوگا نسخہھوالشافیکچلہ مدبر در داتوری والا زنجبیل پچاس گرام فلفل سیاہ 50 گر...
07/08/2026

ایک بار 25 منٹ ٹائمنگ دوسری بار انزال ہی نہیں ہوگا

نسخہ

ھوالشافی

کچلہ مدبر در داتوری والا
زنجبیل پچاس گرام
فلفل سیاہ 50 گرام
مغز جائفل 50 گرام
جلوتری 50 گرام
لونگ 50 گرام
عقرقرحا 50 گرام
مصبر فرانس 50 گرام
اجوائن خراسانی 50 گرام
خراطین 50 گرام
شنگرف رومی مدبر 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
تخم بھنگ 20 گرام
جوز ماثل 20گرام
زعفران 50گرام
جندبیدستر 50گرام
عمنبر اشھب 20گرام

ترتیب ان کا سفوف تیار ک شامل کرنا ہے
500 ایم جی کے کیسپول بھرلیں
ایک کیسپول تھنڈے دودہ سے
نوٹ دوپہر کو کھانا کھانا ہے پہر شام تک کھانا نہیں کھانا کیپسول جب جمایا آنا شروع ہوتو بس کام شروع کرے نسخہ 100 فیصد کام کرے گا ایک بار 25 منٹ ٹائمنگ دوسری بار انزال ہی نہیں ہوگا
WhatsApp
03023300303
03327000740

جوارش زرعونیطب کی خاص دوا ہے..گردہ جگر اور دماغ کو تقویت دیتی ہے. بلغم دور کرتی ہے. معدہ کو قوی کرتی ہے. پیشاب کی زیادتی...
07/08/2026

جوارش زرعونی
طب کی خاص دوا ہے..

گردہ جگر اور دماغ کو تقویت دیتی ہے. بلغم دور کرتی ہے. معدہ کو قوی کرتی ہے. پیشاب کی زیادتی کو روکتی ہے. بدن کو گرم اور چست بناتی ہے. مادہ منی کو زیادہ کرتی ہے.

تخم گذر . کرفس . اجوائن دیسی .سونف . مغز تخم خربوزہ .
مغز تخم خیارین . لونگ . تخم شلجم .
ہر ایک 1تولہ 10ماشہ

عقرقرحہ . دارچینی . زعفران . مصطگی . عود . جوتری .
ہر ایک 7 ماشہ

کوٹ چھانکر سفوف تیار کر کے شہد سہ چند میں معجون تیار کریں.

7 ماشہ دن میں 1 تا 2 بار ہمراہ عرق سونف وغیرہ
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
03023300303
03327000740

قد بڑھانے کیلئے بہترین زبردست نسخہیہ نسخہ 23 سال کی عمر تک قد بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس نسخے میں دیسی جڑی بوٹیاں است...
07/08/2026

قد بڑھانے کیلئے بہترین زبردست نسخہ

یہ نسخہ 23 سال کی عمر تک قد بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس نسخے میں دیسی جڑی بوٹیاں استعمال ہوئی ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں یہ نسخہ مرد اور لڑکیوں، خواتین کیلئے یکساں مفید ہے۔

نسخہ الشفاء :
اسگندھ 60 گرام،
تل سفید 100 گرام،
تخم کونچ 200 گرام،
اونٹنی کا خشک دودھ 600 گرام

ترکیب تیاری :
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں اونٹ کا خشک دودھ ملا کر اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں۔

مقدار خوراک :
بارہ سے پندرہ سال کی عمر کے بچوں کیلئے ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار خالی پیٹ پانی کیساتھ دو ماہ استعمال کروائیں، سولہ سے 23 سال کی عمر کے افراد کیلئے ایک بڑا چمچ کھانے والا دن میں ایک بار پانی کیساتھ دو
فوائد :
یہ دواء لگاتار استعمال کی جائے سو فیصد گارنٹی ہے قد میں اور صحت میں اضافہ ہو گا ابھی تک کوئی پانچ ہزار افراد استعمال کر کے فائدہ اُٹھا چکے ہیں سب کے قد میں اضافہ ہوا جو کہ کسی کا دو انچ قد بڑھا کسی کا تین انچ قد بڑھا کسی کا ایک انچ قد بڑھا کسی کا چار انچ تک قد بڑھا بہت بہترین آزمودہ اور مجرب نسخہ ہے یہ نسخہ مرد اور لڑکیوں، خواتین کیلئے یکساں مفید ہے..
قدیمی نسخہ جات
WhatsApp
03023300303
03327000740

06/08/2026

بریسٹ سائز بڑھانے کا نسخہ

:

چھوٹی مکھی کے شہد کو روغن ارنڈ( جو کسی بھی پنساری کی دکان سے مل جائے گا) میں ملا کر نیم گرم کریں اور ہلکے ہاتھ سے بریسٹ پر مالش کریں
ایک مہینہ کی مالش سے بریسٹ کے سائز میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائے گا،
بریسٹ میں نکھار اور اکڑاؤ کے لیے بھی مفید ہے،

تاہم عورتوں کو چاہیے اپنی خواراک کا خیال رکھیں.

نسخہ بہت جلد اثر دکھاتا ہے

دماغی امراض کا علاج  تنفس کے ذرائع میں ناک‘ نرخرہ (Larynx)حلق (Pharynx)ہوا کی نالی (Trachea)سینہ کی جھلی (Pleura)اور پھی...
06/08/2026

دماغی امراض کا علاج

تنفس کے ذرائع میں ناک‘ نرخرہ (Larynx)حلق (Pharynx)ہوا کی نالی (Trachea)سینہ کی جھلی (Pleura)اور پھیپھڑے (Lungs)اہمیت کے حامل ہیں اور ان میں ہوا کے آنے جانے کا راستہ سب سے اہم ہے۔ ناک کی تعریف میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ وہ قوت حس ہے جس کے ذریعہ ہم سونگھتے اور سانس لیتے ہیں۔ درحقیقت ناک کو ایک نالی سمجھا جاتا ہے مگر یہ دو نالیوں میں منقسم ہے۔ یعنی داہنا اور بایاں نتھنا جن میں ایک طرح کی رطوبتی جھلی کا استر ہوتا ہے اس میں بال بھی ہوتے ہیں جو مضر ذرات کو اندر جانے سے روکتے ہیں۔ تالو کے اوپر ناک کا پیچیدہ نظام ہے جہاں غار نما علاقے میں اردگرد آٹھ جگہوں پر اندر سے کھوکھلی مخصوص ہڈیاں ہیں جو آنکھوں کے اوپر و درمیان دونوں رخساروں میں اور عقبی حصے میں و اقع ہیں۔ چار جوڑیوں میں یہ آٹھ خم دار حصے جوف یا Sinusesکہلاتے ہیں۔ ان میں ورم آجائے تو Sinusکی بیماری کہلاتی ہے۔ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ استر کی جھلی میں ورم آجاتا ہے جس کی وجہ سے بدبو یا خوشبو کے ذرات قوت شامہ کی جھلی تک نہیں پہنچ پاتے اور بو ہونے کے باوجود اس کا ادراک نہیں ہوتا۔ کبھی جوف دماغ سے شامہ کی جھلی مل جائے تو بدبو دار مادہ پیدا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بدبو دار چیز موجود نہ ہوتے ہوئے بھی اس کی بو محسوس ہوتی ہے۔ یہ قوت شامہ کا اہم ترین حصہ ہے جو دماغ کے سامنے والے حصے سے شروع ہوکر بیس باریک شاخوں کے ساتھ ناک کی اندرونی جھلی پر ختم ہوجاتا ہے۔ اس میں خرابی پیدا ہو جائے تو قوت شامہ ختم ہوجاتی ہے۔ ناک دور جدید کی زبان میں ایک ایئرکنڈیشنگ پلانٹ کی حیثیت رکھتی ہے جس کا بنیادی کام یہ بھی ہے کہ وہ پھیپھڑوں کو گرم‘ مرطوب اور صاف ستھری ہوا فراہم کرتی رہے۔ پیدا ہوتے ہی بچہ جب پہلی چیخ مارتا ہے تو اس پلازمہ کی کارکردگی شروع ہوجاتی ہے۔ ناک جہاں ایئرکنڈیشنگ پلانٹ ہے تو یہ کھانے پینے کی چیزوں میں اچھائی‘ برائی‘ خوشبو بدبو میں حد امتیاز کھینچ دیتا ہے۔ گویا ایک چیک پوسٹ بھی ہے۔ اس اہم حصے کی بیماریاں

نکسیر پھوٹنا

گرمی کے موسم میں جوان افراد کو یہ شکایت بدن میں خون کی زیادتی کی وجہ سے اکثر ہوجاتی ہے۔ اس مرض میں ناک کی رگیں خون سے پر ہوکر پھٹ جاتی ہیں اور ناک سے خون بہنے لگتا ہے۔ بعض دفعہ حرارت جگر اور وبائی بخار اور بچوں میں پیٹ کے کیڑے بھی اس کے اسباب ہوتے ہیں۔ جب نکسیر آنے والی ہوتی ہے تو سر میں گرمی اور خشکی معلوم ہوتی ہے۔ ناک کے نتھنوں میں حلق اور سوزش اور بعض دفعہ خارش محسوس ہوتی ہے۔ کمزور بچوں میں پیٹ میں کیڑے پڑ جانے کی وجہ سے ہوتو بچہ بار بار ناک نوچتا ہے۔ بعض دفعہ دھوپ میں چلنے‘ پان چبانے‘ ناک کو کھجانے‘ چھینک لینے یا زور سے کھنکھارنے سے فوراً نکسیر پھوٹ جاتی ہے۔ بعض دفعہ بغیر کسی حرکت کے ناک میں سوزش ہوکر نکسیر جاری ہوجاتی ہے اور ناک سے خون بہنے لگتا ہے۔

اگر خون جاری ہو جائے تو ابتدائی طبی امداد کے طور پر مریض کے سر پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اس سے نکسیر بند ہوجاتی ہے اگر اس عمل سے نکسیر بند نہ ہو تو جن خاتون کی گود میں لڑکی ہو ان کا دودھ پانچ قطرے ناک میں ٹپکانے سے بھی خون بند ہوجاتا ہے۔

بعد میں اگر یہ محسوس کریں کہ نکسیر خشکی کی وجہ سے آتی ہے تو روغن کدو سر پر لگائیں اور ناک میں بھی ٹپکائیں اور دماغ کی تقویت کے لیے صبح کو مربا آملہ ایک عدد دھوکر چاندی کے ورق میں لپیٹ کر کھانا بھی مفید ہے۔ دھوپ میں زیادہ چلنے پھرنے اور آگ کے پاس بیٹھنے اور لکھنے پڑھنے کے کام سے پرہیز کریں۔

علاج: ٹھنڈی ترکاریاں مثلاً کدو‘ ترئی‘ قرفہ‘ پالک‘ ٹنڈا وغیرہ تنہا یا گوشت کے ساتھ پکا کر دیں۔

سونگھنے کی طاقت جاتی رہنا

مریض اس مرض میں خوشبو اور بدبو میں تمیز نہیں کر سکتا۔ بعض دفعہ یہ مرض پیدائشی ہوتا ہے جس میں علاج معالجہ سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ کبھی نزلہ‘ زکام‘ میں عرصہ تک مبتلا رہنے سے غلیظ بلغم ناک کی انتہائی گہرائی یعنی قوت شامہ کے عصب کے قریب جمع ہوکر قوت شامہ کو زائل کردیتا ہے اس مرض میں پہلے نزلہ اور زکام کا ہونا۔ سر کی گرانی اور بوجھ معلوم ہونا۔ بولنے میں گنگناہٹ کی آواز معلوم ہونا۔ کبھی ناک سے غلیظ رطوبت کا خارج ہونا۔ آنکھوں کے پپٹوں پر پھڑپھڑاہٹ معلوم ہونا اور مریض کی کسی چیز کو سونگھ کر اس کی خوشبو اور بدبو معلوم نہ کرسکنا۔

علاج: ایک اینٹ سرخ پکی ہوئی کو گرم کرکے اس پر سرکہ ڈال کر اس کے بخارات کو سونگیں ۔

ناک سے بدبو آنا

اکثر نزلہ اور زکام کے علاج کی بے ترتیبی اس کے بگڑنے کا سبب بنتی ہے اور ناک بند ہوجاتی ہے۔ عورتیں اور بچے اور سرد مزاج والے اشخاص بہ نسبت گرم مزاجوں کے اس بیماری میں زیادہ متبلا ہوتے ہیں۔ پرانے نزلہ یا زکام کی وجہ سے غلیظ رطوبات ناک کے اندر اکھٹے ہوکر سڑجاتی ہیں اور جو چیز سونگھی جاتی ہے اس کے ساتھ یہ بدبو مل کر اسے خراب کردیتی ہے بعض دفعہ ناک پر چوٹ لگنے یا زخم ہوجانے اور بعض دفعہ چیچک اور خسرہ کی وجہ سے بھی یہ شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ مرض پرانا ہو جائے تو بعض دفعہ ناک میں کیڑے پڑ جاتے ہیں۔

علاج: کبھی ناک سے چھچھڑے نکلتے ہیں اور کبھی خون آمیز بدبو دار رطوبت خارج ہوتی ہے۔ ناک کو صاف رکھیں دن میں کئی بار ناک میں پانی ڈال کر ناک کو دھویا کریں اور روغن کدو یا روغن گل کے چند قطرے ناک میں ٹپکا دیا کریں۔ یا آب برگ تلسی سبز میں نمک ملاکر چند قطرے ناک میں ٹپکانے سے بھی مریض ٹھیک ہوجاتا ہے۔

چھینکیں زیادہ آنا

اگرچہ کبھی کبھی چھینک آنا صحت کی علامت سمجھی جاتی ہے مگر یہ شکایت جب حد سے زیادہ ہوجاتی ہے تو انسان کو بجائے فائدے کے طرح طرح کے مصائب میں مبتلا کردیتی ہیں۔ بعض دفعہ دھوپ میں چلنے یا گرد غبار یا تیز تمباکو یا مرچ وغیرہ کی دھانس ناک میں چلی جانے سے بار بار چھینکیں آتی ہیں اور بعض دفعہ تیز قسم کی رطوبات کی وجہ سے اندرونی جھلی میں خراش پیدا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے بے اختیار چھینکیں آنا شروع ہوجاتی ہیں۔ جب چھینکیں بار بار آئیں اور ناک میں سوزش ہو اور تکلیف معلوم ہو تو ناک کو اچھی طرح سے صاف کرکے روغن گل کے چند قطرے ناک میں ٹپکائیں اور اگر دھوپ میں چلنے کی وجہ سے ہو تو آپ سرد غسل کریں۔

علاج: گردو غبار اور دھوپ میں چلنے پھرنے سے اور تیز چیزوں مثلاً مرچ‘ تمباکو وغیرہ کی دھانس سے بچے ں نزلہ ہو تو سردپانی سے غسل نہ کریں۔

06/08/2026
بے اولادی دور حاضر کا ایک پیچیدہ مسلہ ہے-ہم بے اولادی کے متعلق اسباب پر روشنی ڈالیںگےاور اس کے متعلق علاج سے بھی آگاہ کر...
06/08/2026

بے اولادی دور حاضر کا ایک پیچیدہ مسلہ ہے-
ہم بے اولادی کے متعلق اسباب پر روشنی ڈالیںگےاور اس کے متعلق علاج سے بھی آگاہ کریں گے-
1-مردوں میں لاولد ہونے کے اسباب:
1- مادہ منویہ کی کمی یا عدم مودگی ہوتی ہے-
2- خصیے منی پیدا تو کرتے ہیں مگر ان کے کرموں میں جانداری نہ ہونا-
3- منی کے کرموں میں حرکت نہ ہو اکثرشکایت دیکھی گئی ہے
4-ایکس ریڑ سے غیرمحفوظ رہنا-
5-موٹاپا
6-ذیابطیس
7-کثرت اح**ام
8-ازدواج بین الاقرباء
9-دماغی محنت کی شدت
10-سوزش خصیہ فوقانی جو سوزاک کی وجہ سے ہو-
11-مجعامت کو طبعی اصول کے مطابق ابجام دینا-
اس کے علاوہ بعض لوگوں میں اعضاۓ تناسل یا نظام عصبی میں کسی ایک حصہ کی نشونمارک جانے سے شہوانی خواہش مفقود ہو جاتی ہے اور اعضاۓ تناسل کانرم رہ جانا جس کے باعث دخول نہ ہو سکے یا دخول کے بعد اعضاۓ تناسل کا نرم پڑ جانا،وقت سے پہلے نامکمل اور غیر تسلی بخش ج**ع-
*-علاج:-
ان اسباب میں سے کچھ ایسے ہیں جن کا تعلق اپنے جیون ساتھی کو اعتماد ہے اگر کسی قسم کی کمزوری کا شکار ہو گئے ہیں تو اس کمزوری کا لازمیں اثر جیون ساتھی پر بھی آۓ گا-
شوگر کے مریضوں کے لیے ضروری ہے کہ شوگر کو کنڑول رکھیں-
قلت منی کا علاج:
تخم خیارین 250گرام، خشخاس سفید 125گرام،
گوکھرو پروردہ 40گرام،
مغز بادام شیریں 40گرام ان سب کو بھینس کے دودھ میں پیس کر شیرہ بنالیں پھر 750 ملی لٹر عرق گلاب سہ آتشہ ملاکر جوش دیں ان میں ثعلب مصری 100گرام، بہمن سفید 100گرام تخم شلجم 10گرام خولنجاں 10گرام شقاقل مصری 10گرام تمام کوپیس کر معجون تیار کریں ایک چمچ صبح وشام دودھ کے ساتھ استعمال کریں-
عدم انزال کا علاج:-
مصطگی رومی 4گرام ، قرنفل 4گرام،عنبراشہب 10گرام،خولنجاں 10گرام مایہ شتر اعرابی 15گرام زعفران 5گرام سفوف کرکے شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنالیں ایک گولی صبح وشام بہار گاۓ کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں-
رقت منی کا علاج:
موصلی سفید و سیاہ، بیج بند، تالمکھانا،سمندرسوکھ، گوکھرو برابروزن مصری تمام وزن کے برابر سفوف بنالیں ایک چاۓ کا چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ-
پیپ دارمنی کاعلاج:
لوبان کوڑیہ 25 گرام کا جوہر حاصل کریں اس کو 250 ملی لٹر لیموں کے پانی میں کھرل کرکے آدھی رتی مکھن میں رکھ کر روزانہ صبح ناشتہ کے بعد استعمال کریں-
نوٹ:
مادہ منویہ تولیدی جرثوموں سے محروم،آتشک،سوزاک،بار بار ایکسرے کروانے والے مرض سکرات اور منشی اشیا کے استعمال کرنے والے موٹاپے کے شکار افراد باقاعدہ طور پر اپنا چیک اب کروائیں تاکہ اپنی پریشانیوں سے نجات حاصل کریں-
مجرب نسخہ جات
Herbal.nuskha Jaat
قدیمی نسخہ جات
حكمت
Whatsapp
03023300303
0332 7000740

Address

58
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قدیمی نسخہ جات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share