02/08/2026
Enflor
انفلور اک پرو بائیوٹک دوا ہے جو کہ آنتوں میں موجود ضروری جراثیموں کو بحال رکھتا ہے جس سے بار بار یا زیادہ وقت تک رہنے والا اسہال کو روکا جاسکتا ہے آنتوں میں سوزش میں بھی کامیاب دوا کے طور پر ثابت ہوا ہے
استعمال ڈاکٹر کے مشورے سے کرنا بہتر ہے