30/08/2026
📢 *اہم اطلاع*
ڈاکٹر محمد عامر سہیل
MBBS (Punjab) | FCPS (Medicine)
کنسلٹنٹ فزیشن — جی بلاک سبزہ زار لاہور
*عمرہ* کی سعادت حاصل کرنے کے لیے خانہ کعبہ حاضری کے باعث کلینک 5 ستمبر تا 20 ستمبر 2026 بند رہے گا
انتہائی ضروری Follow-UP معائنہ کے لیے ویڈیو کال Consultation کا وقت لیا جا سکتا ہے
21 ستمبر سے معمول کے مطابق کلینک کھلے گا
وقت لینے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0300-2826252
📞 0313-4283315
آپ کا اعتماد ہماری طاقت ہے — شکریہ 🤲