01/09/2026
🌙💚 فرمانِ مصطفیٰ ﷺ — حسن و جمالِ مصطفیٰ ﷺ 💚🌙
حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
میں نے رسولِ کریم ﷺ سے زیادہ حسین کسی کو نہیں دیکھا، گویا ایسا معلوم ہوتا تھا کہ سورج آپ ﷺ کے چہرے میں چل رہا ہو۔ 🤍✨
📖 مشکوٰۃ، کتاب الفضائل، باب فضائل سید المرسلین، حدیث: 5795
آئیے محبتِ رسول ﷺ کو اپنے دلوں میں مزید مضبوط کریں، درود و سلام پڑھیں اور سنتِ نبوی ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 💚
📍 نصیب میر بیورو
🏢 آفس 1: الحفیظ گارڈن فیز 2، نزد دنیان پولیس اسٹیشن
🏢 آفس 2: چائنہ سکیم، نزد محمد علی شادی ہال
📞 رابطہ:
0336 9062554
0312 4217667
#میلادالنبیﷺ #درودوسلام