DrQudrat Ullah child specialist

DrQudrat Ullah child specialist MBBS RMP PK
General physician & child specialist
Ex House surgeon & physician services hospital Lhr

نومولود کی حفاظت کیسے کریں
27/07/2026

نومولود کی حفاظت کیسے کریں

Steven Johnson Syndrome بچے کو سیپٹران(septran) سے الرجی ھوئ ھے۔یہ الرجی کی شدید قسم ھوتی ھے۔مریض بہت تکلیف میں ھوتا ھے۔...
26/07/2026

Steven Johnson Syndrome
بچے کو سیپٹران(septran) سے الرجی ھوئ ھے۔
یہ الرجی کی شدید قسم ھوتی ھے۔مریض بہت تکلیف میں ھوتا ھے۔
الحمدللہ بچی بلکل ٹھیک ھو گئی ھے ۔

یہ urticaria جلد کی الرجی کو کہتے ہیں۔مختلف علاقوں میں مختلف نام ہیں جیسے تپھڑ،درپھڑ۔یہ کھانے،پینے،لگانے یا باہر والی کس...
25/07/2026

یہ urticaria جلد کی الرجی کو کہتے ہیں۔مختلف علاقوں میں مختلف نام ہیں جیسے تپھڑ،درپھڑ۔
یہ کھانے،پینے،لگانے یا باہر والی کسی بھی چیز سے ھو سکتی ھے۔
یہ بیرونی چیز سے ھوتی ھے اور یہ جسم کا ریکشن ھوتا ھے کسی چیز کے خلاف۔
آپکو خود سے دیکھنا ھے کہ کس چیز سے یہ الرجی ھوتی ھے تو وھ چیز بچے سے دور کر دیں گے تو بیماری ختم ھو جائیگی ورنہ بچہ جب وہ چیز کھائے گا ،پیئے گا یا لگائے گا تو الرجی ھو جائیگی۔یہ دوائی سے ھو جاتی ھے پھر وہ دوائی بند کرتے ھیں ٹھیک ھو جاتی ھے۔
اس کیلئے Citrizine والا شربت بہترین ہے بچے کے وزن کے مطابق دیتے ھیں

بچے کے xray میں گلے میں سکہ نظر آ رھا ھے۔اسکو فوری نکلوانا چاہیے
25/07/2026

بچے کے xray میں گلے میں سکہ نظر آ رھا ھے۔اسکو فوری نکلوانا چاہیے

اسے Geographical Tongue کہتے ہیں۔یہ نارمل ھوتی ہے۔یہ نقشے کی طرح ھوتی ھے۔یہ اپنی شکل تبدیل کرتی ھے۔اس کیلئے کسی علاج کی ...
25/07/2026

اسے Geographical Tongue کہتے ہیں۔یہ نارمل ھوتی ہے۔یہ نقشے کی طرح ھوتی ھے۔یہ اپنی شکل تبدیل کرتی ھے۔
اس کیلئے کسی علاج کی ضرورت نہیں ھوتی۔اگر جلن ھو یا زخم ھوں تو ڈاکٹر کو دکھائیں

کن پیڑےیا MumpsیہMumps ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ھے۔اکثر دونوں طرف ھوتی ھے۔کبھی ایک طرف بھی ھوتی ھے۔اس کے لیے کوئی...
25/07/2026

کن پیڑےیا Mumps
یہMumps ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ھے۔اکثر دونوں طرف ھوتی ھے۔کبھی ایک طرف بھی ھوتی ھے۔
اس کے لیے کوئی antibiotics کی ضرورت نہیں ھوتی۔3 سے 7 دن میں ٹھیک ھو جاتی ھے۔صرف panadol یا Brufen ڈاکٹر کی ھدایت کے مطابق بچے کے وزن کے حساب سے دیں۔
اس کی ویکسین لگوائیں

23/07/2026
۔یرقان والے مریض بچوں کون کون سی خوراک دیں
23/07/2026

۔یرقان والے مریض بچوں کون کون سی خوراک دیں

یرقان اور پرہیز
23/07/2026

یرقان اور پرہیز

Address

Ahmad Children Hospital Main Multan Road Sunder Adda Lahore
Lahore
53801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DrQudrat Ullah child specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DrQudrat Ullah child specialist:

Shortcuts

Share

Category