Dr Sonia

Directions Website

Dr Sonia میڈیکل مشورے یا واٹس پر بات کرنے کے لیے Contect us بٹن پر کلک کر کے اپاونٹمنٹ فیس ادا کریں۔
(1)

21/06/2026
انسان کے پاس اپنا کچھ بھی نہیں ہے نطفہ والد کا رحم والدہ کی روح حکم خدا کا دنیا میں آنے جانے کے زمانہ کا تعین خدا کا رزق...
09/06/2026

انسان کے پاس اپنا کچھ بھی نہیں ہے
نطفہ والد کا
رحم والدہ کی
روح حکم خدا کا
دنیا میں آنے جانے کے زمانہ کا تعین خدا کا
رزق خدا کا
زمین خدا کی
اپنا نام بھی خود نہ رکھ سکا
تعلیم تربیت ماحول سب دوسروں کے مرہونِ منت
روز گار عزت رشتہ اولاد مال علاج وغیرہ سب میں دوسروں کا محتاج
موت نہ چاہتے ہوئے ضرور آئے گی
غسل کفن نمازِ جنازہ دفن وغیرہ میں دوسروں کا محتاج
دوسروں سے حاصل شدہ مال و دولت جائیداد موت کے بعد دوسرے لے جائیں گے
اگر کسی چیز کواپنا بنایا جاسکتا ہے تو وہ رب تعالیٰ کی ذاتِ اقدس ہے
اگر کوئی چیز واقعی ہماری ہی ہے تو وہ ہمارے اعمال ہیں
اچھے ہوں یا برے
اچھے اعمال نتیجہ اچھا
برے اعمال نتیجہ برا

اخلاق سب سے بڑی خوبی ہےڈاکٹر سونیہ ذوہیب
08/06/2026

اخلاق سب سے بڑی خوبی ہے
ڈاکٹر سونیہ ذوہیب

Aj mera BD tha.....
07/06/2026

Aj mera BD tha.....

Dr.kanwal anwar,gaynacolgistappointment ky liye contect us par click kren
05/06/2026

Dr.kanwal anwar,gaynacolgist

appointment ky liye contect us par click kren

Dr.Haadia
03/06/2026

Dr.Haadia

02/06/2026

Hi everyone!
i m back on duty

27/05/2026

Eid mubarik all followers

Address

Lahor Bhar Colony Koat Lakhpat
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sonia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category