𝗗𝗼𝗰𝘁𝗼•𝗣𝗸

𝗗𝗼𝗰𝘁𝗼•𝗣𝗸 Our mission is to connect patients with qualified Pakistani doctors

www.Docto.pk

Docto.Pk | Consult Doctors Online | Estd: 2020

Docto.Pk is your trusted telehealth platform, making healthcare accessible and convenient for everyone in Pakistan.

𝙎𝙖𝙗 𝙎𝙚 𝙋𝙝𝙖𝙡𝙮 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 🇵🇰Ya Allah, Pakistan ko hamesha salamat rakh. Ameen. 🇵🇰𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙕𝙞𝙣𝙙𝙖𝙗𝙖𝙙🇵🇰Humein fakhar hai Pakist...
14/08/2026

𝙎𝙖𝙗 𝙎𝙚 𝙋𝙝𝙖𝙡𝙮 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 🇵🇰

Ya Allah, Pakistan ko hamesha salamat rakh. Ameen. 🇵🇰

𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙕𝙞𝙣𝙙𝙖𝙗𝙖𝙙🇵🇰

Humein fakhar hai Pakistani hony pr. 🩺

𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁. 𝗔𝗹𝘄𝗮𝘆𝘀. 🇵🇰

Consult Best Doctors Online

𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏'𝒔 𝑩𝒆𝒔𝒕 𝑻𝒆𝒍𝒆𝒉𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝗗𝗼𝗰𝘁𝗼•𝗣𝗸 🇵🇰

www.Docto.Pk

🦴 جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟جوڑوں کے درد، سوزش اور حرکت میں دشواری کے لیے استعمال ہونے والی عام ادویات کے بارے میں جانی...
10/08/2026

🦴 جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟

جوڑوں کے درد، سوزش اور حرکت میں دشواری کے لیے استعمال ہونے والی عام ادویات کے بارے میں جانیں۔

اس پوسٹ میں Top 5 Joint Pain Medicines شامل ہیں، لیکن ہر دوا ہر شخص کے لیے موزوں نہیں ہوتی۔ اپنی علامات اور طبی حالت کے مطابق دوا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔

📱 آن لائن ڈاکٹر سے مشورہ لیں — گھر بیٹھے، آسان اور محفوظ طریقے سے۔
🌐 Docto.Pk — Trusted Online Healthcare

نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان
06/08/2026

نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان




Researchers pooled individual data from ten long term studies across Australia, Europe and the United States, all of whi...
06/08/2026

Researchers pooled individual data from ten long term studies across Australia, Europe and the United States, all of which measured hormones with mass spectrometry and followed men for at least five years. Men in the lowest fifth of testosterone levels had roughly an 18 percent higher risk of dying from cancer than men in the highest fifth, with the risk beginning to rise below 8.6 nmol/L. Very low testosterone was also linked to a higher chance of being diagnosed with cancer, though notably not prostate cancer, which tracked more closely with two other hormones instead. Healthy young men typically sit somewhere between 10 and 30 nmol/L. The researchers were clear that this is not a case for taking testosterone supplements, because low levels often reflect other problems such as obesity, diabetes, chronic illness or inactivity, and are better treated as a prompt for a full health check.



Source: The Lancet Healthy Longevity

Disclaimer: This study shows a link, not proof of cause.

Consult Pakistan's Top Verified Doctors Online Instantly visit now : www.Docto.Pk

یہ اسد ہے۔ “تھا” کہنا تکلیف دہ ہے۔اسد 2014 میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا اور پھر ہمیشہ نشتر کا ہوکر رہ گیا۔ اسد کے سان...
06/08/2026

یہ اسد ہے۔ “تھا” کہنا تکلیف دہ ہے۔
اسد 2014 میں ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا اور پھر ہمیشہ نشتر کا ہوکر رہ گیا۔ اسد کے سانس کی پٹھے مستقل طور پر خراب ہوگئے اور اس کی زندگی صرف انتہائی نگہداشت وارڈ کی ہوکر رہ گئی۔

بارہ سال اسد آئی سی یو میں رہا، اسد نے کئی نئے ڈاکٹرز کو ٹریننگ میں آتے اور پھر جاتے دیکھا، نشتر کا شاید ہی کوئی ڈاکٹر ہو جو اس سے واقف نا ہو۔ اسد ایک کونے میں خوبصورت چہرے اور ہمیشہ شیو، کٹنگ کرائے، وارڈ کے کونے میں آباد لیپٹ ٹاپ دیکھتا ہوا ایک مسکراتا چہرہ تھا۔

زندگی کے کئی فیز ہوتے ہیں۔ انسان کئی سال کہاں اور کئی سال کہاں گزارتا ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ ایک شخص 12 سال یعنی 144 مہینے، 4,380 دن، 625 ہفتے، 105,120 گھنٹے، 6,307,200 منٹس مشینوں کی آوازوں میں آئی سی یو میں رہ سکتا ہے۔

روزانہ نئے داخلے، کئی نوجوان زندگیوں کو اپنے سامنے موت کے منہ میں جاتے دیکھنا، کئی سیریس مریضوں کو نئی زندگی ملتے دیکھنا، بے ہوش مریضوں کو ہوش میں آتے دیکھنا، کئی لوگوں کی امید ختم ہوتے دیکھنا سے لیکر کئی امید کھو جانے والے بندوں کی اللہ سے آس اور پھر معجزوں کے مشاہدے کرنا صرف اسد جانتا ہے۔ اسد نے عملے کو روسٹر پہ لڑتے دیکھا، اکٹھے ڈیوٹی کرتے دیکھا، راؤنڈ پہ جونئیر پہ ہونے والی سختی دیکھی، ٹرینی ڈاکٹرز کو پڑھتے دیکھا، سخت کنسلٹنٹ کے راؤنڈ سے پہلے جونئیرز کی تیاری دیکھی، کئی سی پی آر دیکھے، کئی مرگی کے مریض، کئی گردوں کے فیل مریض اور کئی زہر کی گولیاں کھاکر خود کو موت کی آغوش میں ڈالنے والے دیکھے۔ بچوں کو ماں کیلئے دعائیں کرتے ہوئے دیکھا تو ماؤں کو درود و وظائف کرتے اپنے تشویشناک حالت والے بچوں کے سٹریچر سے لپٹے آنکھوں سے متواتر بہنے والے آنسو کو دیکھا۔

اسد نے زندگی کی بارہ بہاریں نشتر ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں گزاریں۔ عملے نے اسد کا خیال اپنے فیملی ممبر کی طرح رکھا۔ اسد کی سالگرہ منائی جاتی اور اسد کو گفٹ دئے جاتے۔ اس عملے نے اسد سے محبت اپنے بچوں کی طرح کی، اسد پندرہ سال کی عمر میں آیا اور ستائس سال کی عمر کے بعد آئی سی یو کو خیر آباد کہہ گیا۔ وہ بستر ہمیشہ اسد کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔ آئی سی یو کے ڈاکٹر، نرسز اور اسپورٹ اسٹاف یقیناً تعریف کے لائق ہے۔

اللہ پاک اسد کے درجات بلند کرے، ان کی فیملی کو صبر عطا کرے جن کا دوسرا گھر نشتر کا آئی سی یو رہا ہے۔

ڈاکٹر سلمان لاشاری

اب گھر بیٹھے پاکستان کے بہترین ڈاکٹروں سے مشورہ حاصل کریں ✨

صرف 1499 روپے میں! 🩺💊

✅ ماہر ڈاکٹرز
✅ آن لائن کنسلٹیشن
✅ آسان اور فوری رسائی

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں!

www.Docto.Pk

مریض کا شکوہ یا ڈاکٹر کی دیانت داری ؟Sometimes, Less Medicine Is Better !!ایک بچے کے والد کا شکوہ تھا کہ ایم بی بی ایس ڈ...
06/08/2026

مریض کا شکوہ یا ڈاکٹر کی دیانت داری ؟
Sometimes, Less Medicine Is Better !!
ایک بچے کے والد کا شکوہ تھا کہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر نے 1,000 روپے مشورہ فیس لے کر بچے کے لیے کوئی نئی دوا تجویز نہیں کی، بلکہ پہلے سے میڈیکل سٹور یا اتائی سے لی گئی میڈیسن کو جاری رکھنے کی تجویز کی گئی ۔۔۔۔۔۔
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے ؟

والد صاحب سے مزید معلومات لی گئیں تو معلوم ہوا کہ بچے کو بخار، جسم پر دانے/نشان اور الرجی جیسی علامات تھیں۔ والدین نے پہلے میڈیکل اسٹور سے کچھ ادویات لیں۔ دو دن بعد انہوں نے احتیاطاً بچے کو علاقے کے نامی گرامی ایک مستند ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو دکھایا اور 1,000 روپے مشورہ فیس ادا کی ۔۔

ڈاکٹر نے بچے کا معائنہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد وہی علامتی الرجی اور بخار کی ادویات جاری رکھنے کا مشورہ دیا، کیونکہ بچے کی علامات وائرل انفیکشن سے مطابقت رکھتی تھیں، کوئی خطرے کی واضح علامت موجود نہیں تھی، اور فوری طور پر اینٹی بائیوٹک، سٹیرائیڈ انجیکشن یا مہنگے لیبارٹری ٹیسٹ کی ضرورت نہیں تھی اور بچہ چند دن میں صحت یاب بھی ہوگیا۔

میں نے ان موصوف سے کہا کہ آپ کو اس مخلص ڈاکٹر کا گلہ کرنے کی بجائے قدر کرنی چاہیے جس نے بلا وجہ اینٹی بائیوٹکس, مہنگی ادویات اور لیب ٹیسٹ کروانے کا نہیں کہا ، ورنہ وہ ڈاکٹر آپکے 4، 5 ہزار آسانی سے خرچ کروا سکتا تھا ۔۔۔۔۔

خود سوچئیے کہ ہمارے معاشرے میں کتنی منفی سوچ ہے، جب معاشرہ اچھے معالج کی قدر نہیں کرے گا ، تو پھر غلط پریکٹس کا رجحان بڑھے گا، اور مریض کو فوری ٹھیک کرنے کے لیے غیر ضروری انجیکشن، ڈرپ کا استعمال بڑھے گا, اس لیے ہمارے معاشرے میں ایک تو عطائیت بڑھ رہی ہے اور دوسرا غلط پریکٹس میں ملوث مستند ڈاکٹروں کا بھی رجحان بڑھ رہا ہے ۔۔۔۔۔

یہ جاننا ضروری ہے کہ مستند ڈاکٹر صرف دوا لکھنے والا نہیں ہوتا؛ وہ یہ بھی فیصلہ کرتا ہے کہ کب کس دوا کی ضرورت ہے یا نہیں، کب اینٹی بائیوٹک سے فائدہ نہیں ہوگا، اور کب مزید ٹیسٹ یا علاج ضروری ہیں ۔۔

اگر ڈاکٹر نے اس بچے کا مناسب معائنہ کیا، خطرے کی علامات کو خارج کیا اور غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس، سٹیرائیڈز، ٹیسٹ اور مہنگی ادویات سے گریز کیا، تو یہ بھی اچھے طبی فیصلے اور ذمہ دارانہ علاج کی علامت ہے۔

سٹیرائیڈ کا انجیکشن یا اینٹی بائیوٹک ہر بخار، الرجی یا وائرل بیماری میں ضروری نہیں ہوتی۔ خاص طور پر وائرل انفیکشن میں اینٹی بائیوٹک بلکل فائدہ نہیں دیتی، جبکہ بلا ضرورت استعمال سائیڈ ایفیکٹ اور antibiotic resistance کا سبب بن سکتا ہے۔

سیلف میڈیکیشن (Self-medication) ہمارے معاشرے کا ایک عام مسئلہ ہے۔ اینٹی بائیوٹکس ریزسٹینس خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، اور خود سے دوا لینے والے بہت سے افراد بظاہر یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے درست دوا کا انتخاب کر لیا ہے، لیکن اکثر انہیں اس بات کا مکمل اطمینان نہیں ہوتا کہ تشخیص درست ہے کہ نہیں، دوا واقعی ضروری ہے، اس کی خوراک مناسب ہے یا اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں۔۔۔۔

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر بار بار بیماری اور دوا کے بارے میں سرچ کرنے سے کافی افراد ہلتھ انزائٹی کا شکار ہو رہے ہیں، وہ دوا کے ممکنہ سائیڈ ایفیکٹ پڑھ کر پریشان ہوتے ہیں، ایک دوا چھوڑ کر دوسری شروع کر دیتے ہیں۔۔۔ مشورہ فیس بچانے کے چکر میں نفسیاتی الجھنوں میں دھنسے رہتے ہیں ۔۔۔
بالآخر جب مسلئہ حل نہ ہو تو وہ مستند ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں، جب مسلئہ مزید بگڑ چکا ہوتا ہے ۔۔۔

اسی لیے کہا جاتا ہے:
"ڈاکٹر صرف بیماری کا علاج نہیں کرتا
مریض کا بھی علاج کرتا ہے۔"

اچھا ڈاکٹر صرف دوا تجویز نہیں کرتا، بلکہ مریض کی علامات، تشویش، سابقہ ادویات اور مجموعی صورتحال کو سمجھ کر اسے مناسب رہنمائی، تسلی اور علاج پر اعتماد بھی فراہم کرتا ہے۔

Post Credits: Dr Akhtar Rasheed

اب گھر بیٹھے پاکستان کے بہترین ڈاکٹروں سے مشورہ حاصل کریں ✨

صرف 1499 روپے میں! 🩺💊

✅ ماہر ڈاکٹرز
✅ آن لائن کنسلٹیشن
✅ آسان اور فوری رسائی

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں!

www.Docto.Pk

Researchers at the Weizmann Institute discovered that sildenafil does something nobody expected, because blocking the PD...
05/08/2026

Researchers at the Weizmann Institute discovered that sildenafil does something nobody expected, because blocking the PDE5 enzyme raises a signalling molecule called cGMP, and that molecule binds to a protein that shuttles cholesterol around inside cells. The result is cancer cells stuffed with cholesterol they cannot actually reach, which weakens their membranes and cripples their ability to detach from a tumour and migrate elsewhere. The cells fight back by switching on an internal system to manufacture fresh cholesterol, so the team paired sildenafil with statins to block that escape route, and the combination suppressed metastasis more strongly than either drug alone. They then checked 20 years of records covering roughly five million members of an Israeli health provider and found that cancer patients who had used sildenafil before diagnosis had better survival, with a stronger effect among those also on statins. The lead researchers were emphatic that this is not a reason for anyone to start taking Vi**ra, since the data covers use before diagnosis and randomised trials have not been run.



Source: Cancer Research, Weizmann Institute

Disclaimer: General information only, not medical advice.

Consult Pakistan's Top Verified Doctors Online Instantly visit now : www.Docto.Pk

A 39-year-old woman from Missouri gave birth to a healthy baby boy after naturally conceiving three years after both of ...
05/08/2026

A 39-year-old woman from Missouri gave birth to a healthy baby boy after naturally conceiving three years after both of her fallopian tubes had been completely removed. She had the surgery in 2015 as permanent birth control and to lower her risk of ovarian cancer, since the procedure is considered close to 100% effective at preventing pregnancy. A positive home test came as a complete shock.

Doctors confirmed the pregnancy was developing normally in her uterus and that the original surgery had been done correctly, with no tubes remaining. So how does a pregnancy happen without fallopian tubes? Experts believe that in extremely rare cases an egg can reach the uterus through a route called transperitoneal migration, travelling across the abdominal cavity rather than through a tube. Her son was born healthy, making this one of the rarest documented cases of its kind.

It is a fascinating reminder that biology occasionally does the "impossible," though cases like this are exceedingly rare and not something anyone should rely on.

Consult Pakistan's Top Verified Doctors Online Instantly visit now : www.Docto.Pk

04/08/2026

Don't get confused by relying on AI for medical advice. 🩺

When it comes to your health, consult certified doctors anytime, anywhere with www.docto.pk. Get trusted medical guidance from qualified professionals.

Surah Al-Falaq (سورۃ الفلق)بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِاللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، ہمیشہ رحم فرمانے وا...
04/08/2026

Surah Al-Falaq (سورۃ الفلق)

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے۔

1. قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ
کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔

2. مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
اس کی پیدا کی ہوئی ہر چیز کے شر سے۔

3. وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
اور اندھیری رات کے شر سے، جب وہ چھا جائے۔

4. وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ
اور گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے۔

5. وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
اور حسد کرنے والے کے شر سے، جب وہ حسد کرے۔

Ameen ❤️
www.docto.pk

Address

Lahore
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗗𝗼𝗰𝘁𝗼•𝗣𝗸 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝗗𝗼𝗰𝘁𝗼•𝗣𝗸:

Shortcuts

Share