KidsCare Surgical Solutions

Call Directions Website Contact the practice

KidsCare Surgical Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KidsCare Surgical Solutions, Paediatrician, Bajwa Hospital Shahdara, Lahore.

"ماہر بچہ سرجن" کے طور پر ہم نوزائیدہ،بچوں اور نوجوانوں کے تمام پیدائشی نقائص اور بعدازپیدائش امراض کاآپریشن، بزریعہ کیمرہ اور بغیر کیمرہ، کرنےکی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
ڈاکٹر محمد اعظم
ایم-ایس پیڈیاٹرک سرجری
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی،میو ہسپتال لاہور۔

چینی کا استعمال 2سال کی عمر کے بعد کروانا چاہئے ۔
25/09/2026

چینی کا استعمال 2سال کی عمر کے بعد کروانا چاہئے ۔

"پیدائشی کٹے ہونٹ کا"  آپریشن 3 ماہ کی عمر کے بعد کروایا جا سکتا ہے ۔
23/09/2026

"پیدائشی کٹے ہونٹ کا" آپریشن 3 ماہ کی عمر کے بعد کروایا جا سکتا ہے ۔

22/09/2026

یورپ میں بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی ۔
13 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال نہیں کرنا چاہیے، اپنا ذاتی اکاؤنٹ 15 سال کی عمر کے بعد بنا سکتے ہیں ۔
13 سال سے بڑے بچے صرف 1 گھنٹہ موبائل استعمال کر سکتے ہیں

ہرنیا کا آپریشن تشخیص کے فوراً بعد کروا لینا چاہیے ۔
21/09/2026

ہرنیا کا آپریشن تشخیص کے فوراً بعد کروا لینا چاہیے ۔

بچوں کے مسائل کیلئے بچوں کے ڈاکٹر سے رابط کریں۔
19/09/2026

بچوں کے مسائل کیلئے بچوں کے ڈاکٹر سے رابط کریں۔

پیدائش کے بعد گردوں کو نارمل مقدار میں پیشاب بنانے کیلئے 2 سے 5 دن کا عرصہ لگ سکتا ہے
17/09/2026

پیدائش کے بعد گردوں کو نارمل مقدار میں پیشاب بنانے کیلئے 2 سے 5 دن کا عرصہ لگ سکتا ہے

ہرنیا کا آپریشن تشخیص کے فوراً بعد کروا لینا چاہیے
16/09/2026

ہرنیا کا آپریشن تشخیص کے فوراً بعد کروا لینا چاہیے

Undescended Te**es:  خصیوں کا تھیلی میں نہ آنااس مسئلے کا آپریشن 6 ماہ کی عمر کے بعد کروا لینا چاہیے ۔
14/09/2026

Undescended Te**es: خصیوں کا تھیلی میں نہ آنا
اس مسئلے کا آپریشن 6 ماہ کی عمر کے بعد کروا لینا چاہیے ۔

"ماہر بچہ سرجن" کے طور پر ہم نوزائیدہ،بچوں اور نوجوانوں کے تمام پیدائشی نقائص اور بعدازپیدائش تمام امراض کاآپریشن کرنےکی...
11/09/2026

"ماہر بچہ سرجن" کے طور پر ہم نوزائیدہ،بچوں اور نوجوانوں کے تمام پیدائشی نقائص اور بعدازپیدائش تمام امراض کاآپریشن کرنےکی خدمات فراہم کرتے ہیں۔

10/09/2026

Address

Bajwa Hospital Shahdara
Lahore
54950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KidsCare Surgical Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to KidsCare Surgical Solutions:

Shortcuts

Share