06/09/2026
🦿 روبوٹک Knee Arthroplasty — جدید آرتھوپیڈکس کی جانب ایک قدم
الحمدللہ، Pearl Continental Lahore میں منعقدہ Knee Meeting کے دوران Robotic-Assisted Knee Arthroplasty کی Hands-on Workshop میں شرکت کا موقع ملا۔
روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے knee replacement میں بہتر planning، alignment، balancing اور implant positioning کو عملی طور پر سیکھنے کا بہترین تجربہ رہا۔
بطور Dr. Khalid Hussain
Resident Orthopaedic & Spine Surgeon
Lahore General Hospital, Lahore
جدید ٹیکنالوجی سیکھنے اور اپنی surgical skills کو مزید بہتر بنانے کے سفر میں ایک اور اہم قدم۔ 🦿✨
Learn • Practice • Improve • Serve