03/09/2026
السلام علیکم
ان شاء اللہ کل 4 ستمبر کو ہم لاہور میں ہوں گے۔
جو احباب تعزیت کے لیے آنا چاہیں، وہ نمازِ جمعہ کے بعد سے رات 9 بجے تک تشریف لا سکتے ہیں۔
پتہ:
House 966, F Jasmine Block, Sector C, bahria town Lahore
آپ سب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ تسلی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیراً۔