31/07/2026
سپٹک ابورشن (Septic Abortion) – بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے! ⚠️
اسقاطِ حمل کے بعد رحم میں انفیکشن ہونا ایک نہایت سنگین اور خطرناک طبی صورتحال ہے جسے “Septic Abortion” کہا جاتا ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
اگر اسقاطِ حمل کے بعد درج ذیل میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو، تو فوراً ہسپتال یا ماہر امراضِ نسواں (Gynecologist) سے رجوع کریں:
🚨 پیٹ یا رحم میں شدید درد
🩸 زیادہ خون آنا
🌡️ تیز بخار
⚠️ بدبودار اخراج (Vaginal Discharge)
اپنی صحت پر سمپھوتہ نہ کریں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں رابطہ
👨⚕️ Dr. Kiran Usman
(MBBS, FCPS, MRCOG, MSOGP - IVF & Gender Selection Expert)
📍 Locations: Doctors Hospital & Evercare Hospital, Lahore
📞 Contact: +92 321 4783370
🌐 Website: www.drkiranusman.com
✉️ Email: [email protected]
PregnancyCare