23/06/2024
یہ گروپ بنانے کا مقصد صرف لوگوں کے رشتوں کی پوسٹ کرنا ہے ۔
جس میں آپ کا مکمل ڈیٹا دیا گیا ہو۔ مثلا"
*Name*
*Age*
*Marital status*
*Qualification*
*Job*
*Monthly income*
*City*۔
*Otherwise Post will not Approve* ۔
ڈیٹا نامکمل ہونے پر آپکی پوسٹ کسی صورت *approved* نہیں ہوگی.
____/|||\__/|||\-- # page (فیس بک پیج)
جو دوست اپنے رشتے کے ads (،ایڈز) ہمارے (page)،پر دینا چاہتیں ہیں وہ ہمارا پیج لائیک کر کے اپنی ڈیٹیل پیج انباکس پر send کر دیں یا کوئی گروپ کے مطلق کوئی بات کرنی ہو جو ہم تک
پہچانی ہو تو وہ بھی پیج انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں ۔
نیچے دیے گئےلنک پر کلک کر کے پیج کو فالو کر لیں