14/09/2026
نادرا/نِمز (NADRA/NIMS) کے ذریعے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کریں؟
حکومتِ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے درج ذیل مراحل پر عمل کریں:
1. پورٹل وزٹ کریںnims.nadra.gov.pk/nims
2. متعلقہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا آپشن منتخب کریں۔
3. مطلوبہ ذاتی معلومات درج کریں۔
4. آن لائن مقررہ سرٹیفکیٹ فیس ادا کریں۔
5. اپنا ڈیجیٹل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔
سرٹیفکیٹ کیوں ضروری ہے؟
بیرونِ ملک سفر کے دوران ویکسینیشن کے سرکاری ثبوت کے طور پر یہ سرٹیفکیٹ درکار ہو سکتا ہے۔ بعض ممالک داخلے یا ویزا کے لیے ویکسینیشن ریکارڈ طلب کر سکتے ہیں۔
📱 مرحلہ وار رہنمائی کے لیے مکمل اردو ویڈیو دیکھیں:
https://www.youtube.com/watch?v=Zzx2-Cmkf5Y