13/08/2026
🇵🇰 البصر آئی کلینک کی جانب سے اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور سربلند رکھے۔ آمین۔
البصر آئی کلینک