Mind Managment Counselling Clinic

Mind Managment Counselling Clinic Hafsa waheed is a clinical psychologist.She came across thousands of patients in clinical setting.

08/07/2026

ان لوگوں کو سنبھال کر رکھیں کہ جن سے اپ نے کبھی مدد کا ہاتھ طلب کیا اور انہوں نے اپنا دل نکال کے پیش کیا۔

08/07/2026

خاموش رہنا ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتا۔کبھی کبھی یہی وہ طاقت ہوتی ہے،جو انسان کو غیر ضروری بحث سے بچا کر،وقار کے ساتھ آگے بڑھا دیتی ہے۔

05/07/2026

آپ لوگوں کو سب کچھ سکھا سکتے ہیں
سوائے وفاداری، احساس اور اخلاق کے
جو چیز خون میں نہ ہو وہ نصیحتوں سے کبھی نہیں آتی!

05/07/2026

ہر دن ایک نیا موقع ہے اپنی زندگی کو بہتر بنانے کا، اسے ضائع نہ کریں۔

30/06/2026

تمہاری توجہ واضح نہیں، اس لیے نتائج بھی واضح نہیں۔

30/06/2026

مایوسی کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں، جس رب نے پچھلا مشکل وقت گزار دیا، وہ آگے خوشیوں کا بہت بڑا سمندر بھی لانے والا ہے۔
انشااللہ

29/06/2026

اگر تنقید تعمیری ہے، تو اسے اپنی بہتری کے لیے استعمال کریں۔ اگر تنقید صرف حسد یا نیچا دکھانے کے لیے ہے، تو اسے مسکرا کر نظر انداز کر دیں۔ آپ کا سکون آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

24/06/2026

قسمت اُنہیں کا ساتھ دیتی ہے جو مایوسی کے باوجود کوشش نہیں چھوڑتے۔ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، اور اللّٰہ اکثر ہمیں بہتر مقام کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔

24/06/2026
23/06/2026

Address

# 53, Street # 05 Sultan Town, Near UOL Raiwind Road Thokar Niaz Baig . . . . . . . . Block A, 106 Sabzazar Rd, Sabzazar Housing Scheme Phase 1 & 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923219484399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mind Managment Counselling Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mind Managment Counselling Clinic:

Shortcuts

Share

Category