Rishta Ghar

Directions

Rishta Ghar Find your best match with us.

22/06/2026
06/06/2026

Looking for Rishta.

06/06/2026

06/06/2026

میرا ایک مختصر سا سوال ہے میرڈ آپیوں سے یا لڑکیوں سے اور مرد حضرات سے بھی

کیونکہ جو فیمیلز کی گروپ ہوتے ہیں ان میں صرف ایک یہی چیز ہوتی ہے کہ جو ہمارے شوہر ہیں وہ ہمیں اٹینشن نہیں دیتے توجہ نہیں دیتے ہمارے ساتھ بات چیت نہیں کرتے ہم باتیں کرتی ہیں وہ انٹرسٹ شو نہیں کرتے
مرد کا رشتے سے بہت جلدی دل کیوں بھر جاتا اور عورت ہر بار کیوں شکایت کرتی کہ ہمیں ٹائم نہیں دیا جاتا
کوئ بھی تختہ ہے اس میں نبھانا صرف عورت نے ہوتا مرد کا انٹرسٹ کیوں ختم ہو جاتا
آخر اس کی کیا وجہ ہے

ہمیشہ عورت ہی شکایت کیوں کرتی ؟

سلامت رہیں
سمیرا رانی

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
05/06/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

04/06/2026

ایک لڑکے کا میسج آیا کہ دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں پوچھنے پر بتایا کہ غریب ہوں اس لیے دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں،اخراجات کیسے مینیج ہوں گے؟کہنے لگا گریڈ 18 والی سے شادی کروا دیں وہ خود کرلے گی🧐

02/06/2026

ہر چوتھی لڑکی خلع کی طرف کیو ں جا رہی ہے ؟

01/06/2026

🚨 بڑی خوشخبری 🚨
رشین حکومت کا اعلان ؛ پاکستانی نوجوان اگر رشین لڑکیوں سے شادی کریں گے تو رشین حکومت پاکستانی نوجوانوں کو سپورٹ کرے گی

Address

Peer Colony Walton Road
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rishta Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share