11/09/2026
مفازۃ الحیات ہولسٹک پین اینڈ ری جنریٹو انسٹی ٹیوٹ
جہاں جدید اور مستند طریقۂ علاج کے ذریعے درد اور جسمانی کمزوریوں کا علاج مناسب اور کم خرچ میں فراہم کیا جا رہا ہے۔
ہم صرف وقتی آرام کے بجائے *درد کی اصل وجہ کو سمجھ کر مؤثر علاج* فراہم کر رہے ہیں۔
ہم کن مسائل کا علاج کر رہے ہیں؟
* کمر اور گردن کا پرانا درد
* گھٹنوں اور دیگر جوڑوں کا درد و گھساؤ
* کندھے، کولہے، کہنی اور ٹخنے کا درد
* ٹانگوں میں درد، سن ہونا یا جھنجھناہٹ
* پٹھوں کا درد اور Fibromyalgia
* مائیگرین اور اعصابی درد
ہماری سہولیات
* جدید Pain Injections & Pain Management
* Regenerative Care
* فزیوتھراپی اور Movement Training
* مکمل بحالی اور Lifestyle Guidance
ہماری ماہر ٹیم
Dr. Syeda Tehzeeb Zahra
Consultant Anesthetist | Pain & Regenerative Specialist
Dr. M. Asad Raza
Consultant Physician | Metabolic Health Expert | Pain & Regenerative Medicine Expert
Dr. Shajia Batool
Pain & Rehabilitation Specialist
Call / WhatsApp: 0333-4903766
مفازۃ الحیات ہسپتال
درد کو برداشت کرنا حل نہیں — درست علاج زندگی بدل دیتا ہے