30/03/2025
عید الفطر کی خوشیاں مبارک! 🌙✨
ڈاکٹر گوہر شاہ اور گوہر میڈیکل کمپلیکس لاہور کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی پرمسرت گھڑیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشحالی، صحت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
📍 گوہر میڈیکل کمپلیکس، لاہور