07/10/2026
- مستحق افراد کے لیے ہیئر ٹرانسپلانٹ
اگر آپ واقعی ہیئر لاس کا شکار ہیں اور مالی مشکلات کی وجہ سے ٹرانسپلانٹ نہیں کروا سکتے، تو آپ اس مہم کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
⚠️ لیکن یاد رکھیں:
یہ سہولت صرف اُن افراد کے لیے ہوگی جو ہماری اہلیت اور میڈیکل اسیسمنٹ پر پورا اتریں گے۔
✅ پہلے مکمل اسیسمنٹ
✅ پھر eligibility کا فیصلہ
✅ اور صرف اہل و مستحق افراد میں سے 10 افراد کا انتخاب
⚠️ صرف درخواست دینے سے ٹرانسپلانٹ کنفرم نہیں ہوگا۔
📩 اگر آپ خود مستحق ہیں یا کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو اس موقع کا حقدار ہو، تو ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں۔
🤍 ہو سکتا ہے یہ موقع کسی کی زندگی میں دوبارہ اعتماد لے آئے۔
محدود نشستیں — صرف 10 مستحق افراد
HairLoss مستحق_افراد HairRestoration Lahore