Clinical Psychologist Tayyba Tahir

Directions Contact the practice

Clinical Psychologist Tayyba Tahir Practice In person: Hussain Hospital Multan Road
Online Available
Clinical Psychologist,

03/08/2026

24/06/2026

جب آپ لمبے عرصے تک Stress میں رہتے ہیں تو
آپ کا جسم ہر وقت Fight or Flight موڈ میں چلا
جاتا ہے، جیسے کوئی خطرہ آپ کے سامنے کھڑا ہو۔ اس
کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ جسم میں Inflammation
بڑھنے لگتی ہے، Digestion متاثر ہوتا ہے اور
ہمارا Immune system کمزور رہنے لگتا ہے۔ یعنی
صرف ذہن ہی نہیں، پورا جسم Stress کی قیمت
چکاتا ہے۔

23/06/2026

Dekhein main psychologist hon
Koi peer fakiar nhi jo jadu kru gi or mahboob kadmoo main aa jaye ga

میں آپ کے جذبات کو سمجھتی ہوں۔ بطور ماہرِ نفسیات ہمارا مقصد کسی کو جج کرنا نہیں بلکہ آپ کو سمجھنا اور اس مشکل وقت سے نکلنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ زندگی میں کبھی کبھی ایسے حالات آ جاتے ہیں جہاں انسان خود کو بے بس یا پریشان محسوس کرتا ہے۔

اگر آپ کو خوف، اداسی، ڈپریشن، بے چینی یا مسلسل ذہنی دباؤ محسوس ہو رہا ہے تو آپ تھراپی سیشن کے لیے اپائنٹمنٹ بک کروا سکتے ہیں۔ ہم مل کر آپ کے مسائل کو سمجھیں گے اور بہتر طریقے سے حل کی طرف کام کریں گے۔

22/06/2026

منشیات عارضی طور پر فرار کی پیشکش کر سکتی ہیں، لیکن وہ آپ کا مستقبل چرا سکتی ہیں۔ صحت، امید، اور ایک بہتر کل کا انتخاب کریں۔ مدد مانگنا طاقت کی علامت ہے، کمزوری نہیں۔
Drugs may offer temporary escape, but they can steal your future. Choose health, hope, and a better tomorrow. Seeking help is a sign of strength, not weakness.

31/05/2026

ڈپریشن کی علامات

- مسلسل اداسی یا مایوسی محسوس کرنا
- کسی کام میں دلچسپی نہ لینا
- تھکن یا توانائی میں کمی
- نیند زیادہ یا بالکل نہ آنا
- بھوک میں کمی یا زیادہ ہونا
- خود کو بے کار یا ادھورا محسوس کرنا
- موت یا خودکشی کے خیالات آنا

اگر آپ میں یہ علامات ہیں تو پریشان نہ ہوں۔
ہم سے رابطہ کریں — Online Sessions Available

22/05/2026

سوشل میڈیا پر ایک female psychologist ہونا بعض اوقات واقعی بہت تھکا دینے والا ہو جاتا ہے۔

کچھ مرد جیسے ہی کسی female psychologist کو online دیکھتے ہیں، فوراً professionalism بھول جاتے ہیں۔
ہر روز تقریباً وہی messages ہوتے ہیں:
“Hey dear”
“Can you treat my heart?”
اور بے مقصد flirting، جسے “mental health conversation” کا نام دے دیا جاتا ہے۔

میں یہاں psychological support دینے اور mental health awareness پھیلانے کے لیے ہوں نہ کہ ایسے لوگوں کے لیے free emotional entertainment بننے کے لیے، جو basic احترام اور kindness کو personal interest سمجھ لیتے ہیں۔

اور ہاں، defensive ہونے سے پہلے یہ واضح کر دوں:
“Not all men.”

لیکن بدقسمتی سے، آج تک مجھے جتنے inappropriate messages ملے ہیں، وہ سب مردوں کی طرف سے ہی آئے ہیں۔

اور Female professionals کو بھی وہی respect دیں، جو آپ male professionals کے لیے expect کرتے ہیں۔۔۔ شکریہ

12/05/2026

Keep watering yourself
You’re growing ✌️

, , ,

Happy World Health Day! May you make healthy choices, stay active, and nurture your mind, body, and soul for a happy and...
10/10/2024

Happy World Health Day! May you make healthy choices, stay active, and nurture your mind, body, and soul for a happy and fulfilling life

رشتوں میں لڑنے اور برداشت کرنے سےزیادہ بہتر الگ ہو جانا  ہےکیونکہ آپ کا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا ناخوش رشتے میں جڑے رہ...
01/12/2023

رشتوں میں لڑنے اور برداشت کرنے سےزیادہ بہتر الگ ہو جانا ہےکیونکہ آپ کا نفسیاتی طور پر تندرست ہونا ناخوش رشتے میں جڑے رہنے سے زیادہ اہم ہے
ماہر نفسیات طیبہ طاہر
therapy

Address

Visiting Clinical Psychologist At Hussain Hospital, Multan Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical Psychologist Tayyba Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Clinical Psychologist Tayyba Tahir:

Shortcuts

Share

Category