Neuraltus Health Care

Neuraltus Health Care Neuraltus Health Care was formed in 2010 to promote health in the country for the public looking som

15/06/2026
15/06/2026

صبح بخیر زندگی

۔  *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ** حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے* روایت ہے کہ حضور ﷺ کا ارشاد ہے:**"...
15/06/2026

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ*

* حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے* روایت ہے کہ حضور ﷺ کا ارشاد ہے:*
*"بندۂ مؤمن کا معاملہ بھی عجیب ہے، اس کے لیے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے، اور یہ بات مؤمن کے سوا کسی اور کو حاصل نہیں۔ اگر اس کو خوشی اور راحت پہنچے تو وہ اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے، اور یہ اس کے لیے خیر ہی خیر ہے، اور اگر اُسے کوئی دکھ اور رنج پہنچتا ہے تو وہ اس پر صبر کرتا ہے، اور یہ صبر بھی اس کے لیے سراسر خیر ہوتا ہے۔"*

*(مسلم، رقم: 2999) ۔!!
*صبح بخیر زندگی*

Sent from WhatsApp
wa.me/923008433871?source=exsh

13/06/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ
صبح بخیر زندگی

﷽  *السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ* 🌺 *یومِ عرفہ(9 ذوالحجہ) کا روزہ!*رسول اللّه ﷺ سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا ...
25/05/2026

﷽ *السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*

🌺 *یومِ عرفہ(9 ذوالحجہ) کا روزہ!*
رسول اللّه ﷺ سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا آپﷺ نے فرمایا یہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے
📗 (صحیح مسلم:2747)
*صبح بخیر زندگی*

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ**یہ مت کہو: "یہ نہیں ہو سکتا*"  *بلکہ کہو: "اے میرے رب! میرے لیے آسانی فرما"*  *کیونکہ قرآنِ...
24/05/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللّهُ*
*یہ مت کہو: "یہ نہیں ہو سکتا*"
*بلکہ کہو: "اے میرے رب! میرے لیے آسانی فرما"*
*کیونکہ قرآنِ پاک گواہ ہے..!*

وہ *سمندر* *تھا — جس نے ڈبویا نہیں!*
*وہ آگ* *تھی — جس نے جلایا* *نہیں!*
وہ *مچھلی* *تھی — جو ہضم نہ کر سکی!*
*وہ بچہ* تھا — *جو بول پڑا!*
*صبح بخیر زندگی*

Address

Quaid-E-Azam Industrial Estate
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03018483674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neuraltus Health Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Neuraltus Health Care:

Share