Dr Adnan Razzaq Child Specialist

Dr Adnan Razzaq Child Specialist Consultant Pediatrician and Neonatologist MBBS FCPS (Pediatric Medicine)
Consultant Pediatrician and Neonatologist

ڈاکٹر عدنان رزاق ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس پیڈیاٹرک میڈیسن ایکس رجسٹرار شیخ زید ہاسپٹل لاہورنرسری وارڈ اور ایمرجنسی کی...
10/06/2026

ڈاکٹر عدنان رزاق
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس پیڈیاٹرک میڈیسن
ایکس رجسٹرار شیخ زید ہاسپٹل لاہور
نرسری وارڈ اور ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے


رزاق ہسپتال مین روڈ گلشن ٹاؤن کوٹ جیمل

ڈاکٹر عدنان رزاق ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس پیڈیاٹرک میڈیسن ایکس رجسٹرار شیخ زید ہاسپٹل لاہورنرسری وارڈ اور ایمرجنسی کی...
03/06/2026

ڈاکٹر عدنان رزاق
ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس پیڈیاٹرک میڈیسن
ایکس رجسٹرار شیخ زید ہاسپٹل لاہور
نرسری وارڈ اور ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے
ٹائم
صبح 10 بجے سے لے کے رات 8 بجے تک
رزاق ہسپتال مین روڈ گلشن ٹاؤن کوٹ جیمل

27/05/2026

EID MUBARAK TO ALL MUSLIMS

ھمارے علاقے، جرال راجپوت برادری کی شان ھمارے بزرگ رھنما سابق محتسب اعلیٰ آزاد کشمیر مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ صاحب آج خالق ...
19/05/2026

ھمارے علاقے، جرال راجپوت برادری کی شان ھمارے بزرگ رھنما سابق محتسب اعلیٰ آزاد کشمیر مرزا ظفر حسین ایڈووکیٹ صاحب آج خالق حقیقی سے جاملے ۔ ظفر حسین مرزا صاحب ایک کھرے دلیر اور بہترین شخصیت تھے۔ اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور تمام فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

بچوں میں دورے یا جھٹکے پڑنا ایک بہت عام مسئلہ ہے، اور اسی وجہ سے والدین اکثر شدید پریشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ میں آج ...
09/05/2026

بچوں میں دورے یا جھٹکے پڑنا ایک بہت عام مسئلہ ہے، اور اسی وجہ سے والدین اکثر شدید پریشانی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ میں آج خاص طور پر والدین کے ساتھ ایک نہایت اہم نکتے پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔ جزاک اللہ۔
حقیقت یہ ہے کہ اگر ڈاکٹر خود آنکھوں سے بچے کے دورے نہ دیکھ سکے تو مرگی یا جھٹکوں کی درست تشخیص کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ کوئی ایک ایسا ٹیسٹ موجود نہیں جو سو فیصد یہ ثابت کر دے کہ بچے کو واقعی مرگی کے دورے پڑ رہے ہیں۔ اکثر اوقات والدین جس چیز کو دورہ سمجھ رہے ہوتے ہیں، وہ حقیقت میں دورہ نہیں ہوتا بلکہ کوئی اور مسئلہ ہو سکتا ہے۔
ای ای جی ایک اہم ٹیسٹ ہے جو ہم عموماً کرواتے ہیں، لیکن یہ یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ اگر بچے کو واقعی مرگی ہو تب بھی ای ای جی نارمل آ سکتا ہے۔ اسی لیے صرف ٹیسٹ پر انحصار کرنا کافی نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ اہم چیز دورے کی مکمل تفصیل جاننا اور اسے اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہے۔
آج کے دور میں تقریباً ہر شخص کے پاس کیمرے والا موبائل فون موجود ہے۔ اگر خدانخواستہ کسی بچے کو جھٹکے لگیں تو ایک فرد بچے کو محفوظ طریقے سے سنبھالے اور دوسرا شخص کوشش کرے کہ اس دورے کی ویڈیو موبائل پر ریکارڈ کر لے۔ یہ ویڈیو تشخیص کے لیے انتہائی قیمتی ثابت ہوتی ہے۔
دوروں کی درست قسم جاننا بہت ضروری ہے، کیونکہ مختلف قسم کے دوروں کے لیے مختلف دوائیں استعمال کی جاتی ہیں۔ اگر بچے کو مرگی نہ ہو اور صرف اندازے کی بنیاد پر مرگی کی دوا شروع کر دی جائے تو اس کے دیرپا اثرات ہو سکتے ہیں۔ ان میں روزانہ دوا دینا، دوا کا مسلسل بندوبست، دواؤں کے ممکنہ مضر اثرات، معاشرتی دباؤ، والدین کی مسلسل ذہنی پریشانی، اور بچے کی روزمرہ زندگی اور روٹین کا متاثر ہونا شامل ہے۔
اسی لیے ہم ہمیشہ زور دیتے ہیں کہ مرگی یا جھٹکوں کی درست تشخیص بہت ضروری ہے، اور اس میں والدین کی بنائی گئی ویڈیو ہماری بہت بڑی مدد کر سکتی ہے۔ بروقت اور درست تشخیص سے نہ صرف غیر ضروری دواؤں سے بچا جا سکتا ہے بلکہ بچے کی زندگی کو بھی نارمل رکھا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹر عدنان رزاق
کنسلٹنٹ
چائلڈ اسپیشلسٹ
تحصیل ہیڈکوارٹر برنالہ

Allhumdullilah CHILD SPECIALIST THQ BARNALA
20/04/2026

Allhumdullilah CHILD SPECIALIST THQ BARNALA

20/03/2026

Address

Johar Town
Lahore
54500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Adnan Razzaq Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category