Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist

Directions

Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist, Doctor, Farooq hospital thokar, Lahore.

MBBS, FCPS (Med)
Sugar specialist
Consultant Physician
Mayo Hospital Lahore
Farooq Hospital Thokar
For Online Appointments Please Contact on Whatsapp at +92 343 8752531

25/09/2026

چہرے پر بار بار کیل مہاسے، وزن کم نہ ہونا اور پیٹ کے گرد چربی بڑھنا…کیا یہ صرف جلد کا مسئلہ ہے؟ اگر ساتھ ماہواری بے قاعد...
25/09/2026

چہرے پر بار بار کیل مہاسے، وزن کم نہ ہونا اور پیٹ کے گرد چربی بڑھنا…
کیا یہ صرف جلد کا مسئلہ ہے؟

اگر ساتھ ماہواری بے قاعدہ ہو، وزن تیزی سے بڑھے یا چہرے/جسم پر غیر ضروری بال بڑھنے لگیں تو PCOS اور انسولین ریزسٹنس اس کے پیچھے چھپی بڑی وجہ ہے

صرف کیل مہاسوں پر کریم لگانے کے بجائے
اپنی خوراک، وزن اور میٹابولک صحت پر بھی توجہ دیں۔

Fitness Championship
۔PCOS اور وزن کے مسائل میں بہتر خوراک، مناسب روٹین اور لائف اسٹائل تبدیلیوں کے ذریعے صحت مند وزن کی طرف قدم بڑھانے کا پروگرام ہے

جس میں نہ کوئی سخت ڈائیٹنگ، نہ سخت ورزشیں، بس گھر کے بنے عام دیسی اور صحت مند خوراک سے وزن اور انسولین مزاحمت سے نجات حاصل کریں

پروگرام میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں Fitness لکھیں یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03126520537

شوگر ریورسل اب ایک قدم آگے! شوگر کو سمجھنے، بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے اور ایک صحت مند زندگی کی طرف بڑھنے کے لیے خوراک، و...
25/09/2026

شوگر ریورسل اب ایک قدم آگے!

شوگر کو سمجھنے، بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے اور ایک صحت مند زندگی کی طرف بڑھنے کے لیے خوراک، وزن، جسمانی سرگرمی اور روزمرہ عادات سب اہم ہیں۔

اسی لیے بہت جلد
ڈاکٹر محبوب احمد اور ڈاکٹر عرفان احمد
مل کر آپ کے لیے ایک خصوصی ویڈیو سیریز لے کر آ رہے ہیں، جس میں شوگر اور جسمانی صحت کو آسان اور عملی انداز میں سمجھایا جائے گا۔

اس سیریز میں بات ہوگی:

شوگر اور پری ڈائبیٹیز کیا ہے؟
شوگر بڑھنے کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟
خوراک اور وزن کا شوگر پر کیا اثر پڑتا ہے؟
۔HbA1c ہمیں کیا بتاتا ہے؟
شوگر میں ورزش کیوں ضروری ہے؟
واک، جسمانی سرگرمی اور روزمرہ حرکت کتنی اہم ہے؟
شوگر کے مریضوں میں جسمانی درد اور حرکت کے مسائل کیوں پیدا ہو سکتے ہیں؟
پٹھوں اور جوڑوں کی صحت کیسے بہتر رکھی جائے؟
جسمانی سرگرمی کو محفوظ اور مؤثر طریقے سے کیسے بڑھایا جائے؟
شوگر کی پیچیدگیوں سے بچاؤ کے لیے کن عادات پر توجہ دینی چاہیے؟

اس کے ساتھ اور بھی ہر شوگر اور فٹنس سے متعلق ہر ٹاپک پر بات ہو گی

یہ معلوماتی سیریز اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں، خاص طور پر اُن افراد کے ساتھ جو شوگر، وزن یا جسمانی حرکت کے مسائل سے دوچار ہیں

اگر آپ شوگر یا اپنی جسمانی صحت کے حوالے سے کسی مسئلے کا شکار ہیں تو کمنٹ میں لازمی بتائیں

Diabetes

25/09/2026

پی ٹی وی پر ریکاڈنگ کے چند مناظر

25/09/2026

25/09/2026

شوگر ریورسل آگاہی نیشنل ٹی وی پر ڈاکٹر محبوب احمد کی پی ٹی وی پر پروگرام میں شرکت۔۔۔ بہت جلد پروگرام آپ کے ساتھ شئیر کیا...
25/09/2026

شوگر ریورسل آگاہی نیشنل ٹی وی پر

ڈاکٹر محبوب احمد کی پی ٹی وی پر پروگرام میں شرکت۔۔۔ بہت جلد پروگرام آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا

شوگر کے علاج کا نیا طریقہ جانیں اور شوگر کی پیچیدگیوں سے بچیں

کمنٹ میں بتائیں کہ کیا آپ شوگر خوراک سے کنٹرول کرتے ہیں یا دوائیوں سے؟

25/09/2026

25/09/2026

آپ کا Hba1c کتنا ہے؟
پہلے کتنا تھا اور مزید کتنا بہتر ہوا ہے؟ کمنٹ میں لازمی بتائیں

25/09/2026

Address

Farooq Hospital Thokar
Lahore
54000

Opening Hours

Tuesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mahboob Ahmad Sugar Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category