Govt General Hospital Samanabad Lahore

Directions

Govt General Hospital Samanabad Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt General Hospital Samanabad Lahore, Medical Center, Samnabad, Lal Quarter, Lahore.

02/09/2026

Fire Safety & Emergency Evacuation Drill 🚨
Training staff for the safe and timely evacuation of patients during a fire emergency

TB Screening Camp 🩺TB screening camp was organized at the hospital to facilitate early detection and promote timely trea...
02/09/2026

TB Screening Camp 🩺

TB screening camp was organized at the hospital to facilitate early detection and promote timely treatment among patients.

Early Detection, Better Health.

گورنمنٹ سمن آباد ہسپتال میں جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریبڈاکٹر آصف ارباب خان سی ای او ہیلتھ لاہور نے ایم ایس ڈاکٹر م...
14/08/2026

گورنمنٹ سمن آباد ہسپتال میں جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب
ڈاکٹر آصف ارباب خان سی ای او ہیلتھ لاہور نے ایم ایس ڈاکٹر مریم کے ہمراہ کیک کاٹا

“ہمارا عزم صحت مند اور مضبوط پاکستان”

14/08/2026

گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد میں جشن آزادی کے موقع پہ سجاوٹ اور چراغاں کے مناظر

“ہمارا عزم صحت مند اور مضبوط پاکستان”

🌸 Daycare Center Inauguration Ceremony at Govt. General Hospital Samanabad, Lahore.The Daycare Center was formally inaug...
19/05/2026

🌸 Daycare Center Inauguration Ceremony at Govt. General Hospital Samanabad, Lahore.

The Daycare Center was formally inaugurated by Salma Sadia Temur, Parliamentary Secretary, Women Development Department. The ceremony was attended by the Director General, Women Development Department, along with Dr. Mariyam Haroon, Medical Superintendent (MS), Govt. General Hospital Samanabad Lahore.
On this occasion, a commemorative shield was presented to Ms. Salma Sadia Temur on behalf of Govt. General Hospital Samanabad Lahore in recognition of her support and contribution. This initiative marks a meaningful step towards supporting working women and fostering a family-friendly healthcare environment. ✨

16/05/2026

چیف منسٹر صحت پروگرام کے تحت 3 روزہ سکریننگ کیمپ

ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ملک خالد کھوکھر نے میڈیکل سپریڈنٹ محترمہ مریم ہارون صاحبہ کی زیر صدارت سمن آباد ہسپتال میں “چیف...
14/05/2026

ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ملک خالد کھوکھر نے میڈیکل سپریڈنٹ محترمہ مریم ہارون صاحبہ کی زیر صدارت سمن آباد ہسپتال میں “چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس / ہیلتھ ویک” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 14، 15 اور 16 مئی 2026 تک جاری رہنے والے اس خصوصی ہیلتھ ویک کے دوران صوبہ بھر کے منتخب ڈی ایچ کیوز، ٹی ایچ کیوز، ایم این سی ایچ سینٹرز اور مریم نواز ہسپتالوں میں شہریوں کو مفت اسکریننگ، طبی معائنہ اور آگاہی کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ہیلتھ ویک کے دوران مریضوں کی اسکریننگ کے لیے 9 اہم مراحل پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے جن میں بلڈ پریشر چیک، شوگر ٹیسٹ، وزن و قد کا معائنہ، غذائی کیفیت کا جائزہ، ماں اور بچے کی صحت کی اسکریننگ، ویکسینیشن اسٹیٹس چیک، ہیپاٹائٹس و دیگر بیماریوں کی ابتدائی تشخیص، صحت سے متعلق آگاہی و مشاورت، اور ضرورت پڑنے پر مریضوں کو مزید علاج کے لیے ریفر کرنا شامل ہے۔

27/03/2026

محترمہ مائرہ طلال، ایم پی اے (چیئرپرسن: اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، ہیلتھ اینڈ پاپولیشن، کالونیز، لٹریسی و نان فارمل بیسک ایجوکیشن) کا گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد لاہور کا دورہ

دورے کے دوران ایمرجنسی وارڈ، پیڈز وارڈ، لیبارٹری، ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ، این سی ڈی یونٹ اور پیراپلیجک سنٹر کا معائنہ کیا اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

خصوصی طور پر پیڈز (بچوں کے) وارڈ کے دورے کے موقع پر انہوں نے زیرِ علاج بچوں کی عیادت کی اور ان کے لواحقین سے بھی بات چیت کی۔ انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ بچوں کو بروقت، معیاری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ بچوں کے علاج معالجے میں مزید بہتری، خصوصی توجہ اور ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔

حکومت پنجاب عوام کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

27/03/2026

محترمہ مائرہ طلال، ایم پی اے (چیئرپرسن: اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، ہیلتھ اینڈ پاپولیشن، کالونیز، لٹریسی و نان فارمل بیسک ایجوکیشن) کا گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد لاہور کا دورہ

دورے کے دوران ایمرجنسی وارڈ، لیبارٹری، ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ، این سی ڈی یونٹ اور پیراپلیجک سنٹر کا معائنہ کیا اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔

حکومت پنجاب عوام کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

06/03/2026

آج گورنمنٹ ہسپتال سمن آباد میں انتظامیہ کی طرف سے افطاری کا خوبصورت اہتمام کیا گیا۔ درد کی اس جگہ پر بھی رمضان کی رحمت پہنچی

Address

Samnabad, Lal Quarter
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt General Hospital Samanabad Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category