10/08/2026
رک جائیے! اگر آپ اپنے دانتوں کا علاج کروانے کا سوچ رہے ہیں، تو یہ آفر آپ کے لیے ہے!
صفیر خان ڈینٹل کلینک، گنڈی چوک کی جانب سے 14 اگست سے 30 اگست تک خصوصی 50 فیصد رعایت!
روٹ کینال ٹریٹمنٹ، کراؤن، برج اور دانتوں کی صفائی سمیت مختلف ڈینٹل ٹریٹمنٹس پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔
چاہے دانت میں درد ہو، دانت خراب ہو، روٹ کینال کی ضرورت ہو، یا اپنی مسکراہٹ کو مزید خوبصورت بنانا چاہتے ہوں، علاج میں دیر نہ کریں۔
اپنے دانتوں کا علاج کروائیں، اپنی مسکراہٹ کو خوبصورت بنائیں، اور اس خصوصی آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
آج ہی صفیر خان ڈینٹل کلینک، لکھیوار گنڈی چوک تشریف لائیں۔
اپائنٹمنٹ اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03015877543
یاد رکھیں! 50 فیصد رعایت صرف 14 اگست سے 30 اگست تک ہے۔
صفیر خان ڈینٹل کلینک — آپ کی مسکراہٹ، ہماری ذمہ داری۔