Dr Syed Haider Ali

Call Contact the practice

Dr Syed Haider Ali • Medical Director Abdullah Hospital lalamusa
• Candidate MPA _ PP 33 (Lalamusa)

15/10/2026

🚨 ICU ❤️ Heart unit
Senior Doctors present 24 hours on duty in ICU
ہماری جدوجہد آپ کی صحت اور اعتماد

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔ ‏عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ...
04/07/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔
‏
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ ہے ۔حافظ نعیم الرحمان۔
‏حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے، امیر جماعت اسلامی ۔
‏عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے۔حافظ نعیم الرحمان ۔
‏ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔

#پیٹرول225روپےلیٹرکرو

21/06/2026
جماعتِ اسلامی ضلع گجرات کے زیرِ اہتمام آج بھرپور احتجاجی ریلی منعقد ہوگی۔📍 مقام: کچہری چوک، گجرات📅 تاریخ: جمعہ، 19 جون🕔 ...
19/06/2026

جماعتِ اسلامی ضلع گجرات کے زیرِ اہتمام آج بھرپور احتجاجی ریلی منعقد ہوگی۔

📍 مقام: کچہری چوک، گجرات
📅 تاریخ: جمعہ، 19 جون
🕔 وقت: شام 5 بجے

31/05/2026

جماعت اسلامی لالاموسی کے کارکنان کے اعزاز میں خوبصورت ناشتہ کا اہتمام کیا گیا
کارکنان نے عید کے موقع پر اجتماعی قربانی اور گوشت کی مستحقین میں تقسیم کا اہتمام کیا اور الخدمت فائونڈیشن کیلئے کھالیں جمع کیں_
جزاک اللہ

26/05/2026

عید مبارک

آپ کو محترم حافظ نعیم الرحمان صاحب ( امیر جماعت اسلامی پاکستان) کے کھاریاں جلسے میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے_ اس پر...
06/05/2026

آپ کو محترم حافظ نعیم الرحمان صاحب ( امیر جماعت اسلامی پاکستان) کے کھاریاں جلسے میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے_ اس پروگرام میں بروقت اور بھرپور شرکت کر کے اپنے محبوب قائد کا شاندار استقبال کریں

Address

Lala Musa
50200

Telephone

+923338520010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Syed Haider Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Syed Haider Ali:

Shortcuts

Share

Category

Nearby clinics