13/05/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “صحت مند پنجاب” ویژن کے تحت 14، 15 اور 16 مئی 2026 کو صوبہ بھر کے DHQ, THQ, MNHC اور MNH میں “چیف منسٹر اسپیشل اسکریننگ کیمپس” کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال لالیاں میں بھی خصوصی اسکریننگ کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اہم ہدایات:
اپنی اور اپنے اہل خانہ کی صحت کی یقینی دہانی کے لیے ان تاریخوں میں THQ ہسپتال لالیاں تشریف لائیں۔
اپنا اصل شناختی کارڈ (یا بچوں کے لیے ب فارم) ہمراہ لائیں تاکہ ریکارڈ کا اندراج ہو سکے۔
تمام ٹیسٹ اور ادویات حکومتِ پنجاب کی جانب سے بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Khawaja Imran Nazeer
Deputy Commissioner Chiniot
Assistant Commissioner Lalian