HDr Safdar Hussain khichi

HDr Safdar Hussain khichi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HDr Safdar Hussain khichi, Medical and health, Basti Nowshehra Layyah, Layyah.

AlShifa Homoeopathic Clinic
👨‍⚕️ Dr. Safdar Hussain Khichi (DHMS,RHMP)
💚 Infertility | EractiD | Thalassemia
👶 Child Care | Allergy | CP | MD | Chronic Diseases| Kidney Stone
📍 Basti Nowshehra Layyah
📞 03008104785
✨ Healing Naturally, Living Healthy

13/08/2026

معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
تفصیل لنک پر https://layyahtv.com/?p=11174

13/08/2026
12/08/2026

Media Coverage

Free Medical Camp Print Media Coverage
12/08/2026

Free Medical Camp Print Media Coverage

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎. ‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○اللہ پاک ﷻ اپنے حبیب پاک ﷺ کے وسیلہ سے م...
12/08/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎.
‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○
اللہ پاک ﷻ اپنے حبیب پاک ﷺ کے وسیلہ سے مغفرت فرمائے
اور انکے درجات بلند فرمائے، اللہ تعالیﷻ ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے،اور عالم برزخ میں ان کی قبر کو جنت الفردوس کا حصہ بنائے اور پیارے آقا کریم ﷺ کی شفاعت عطاء فرمائے-
اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے-
آمین ثمہ آمین یارب العالمین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین.

11/08/2026

Office Kawish Development Org -Reg. Basti Nowshehra Layyah

10/08/2026

🛑*کمزور دل افراد نہ دیکھیں*
لاھور کنال روڑ پر ون ویلنگ کی وجہ سے گزشتہ رات حادثہ۔۔۔۔ لڑکے کا سر دھڑ سے جدا ہوکے سڑک کے دوسری طرف جا گرا جبکے ایک بازو بھی اتر کر دور جاکے گرا ۔۔۔ کتنا خوفناک کھیل ہے یہ کہ کسی فلمی سین کی طرح سر تن سے الگ ہو کے دور جا کہ گرا ۔۔۔ اللّٰہ ایسے کاموں سے ہماری جنریشن کو ھدایت دے آمین 🤲

کچھ لوگ ہر وقت شکایت ہی کرتے رہتے ہیں۔گرمی زیادہ ہے... سردی زیادہ ہے... لوگ اچھے نہیں... حالات اچھے نہیں... اس وجہ سے آہ...
09/08/2026

کچھ لوگ ہر وقت شکایت ہی کرتے رہتے ہیں۔

گرمی زیادہ ہے... سردی زیادہ ہے... لوگ اچھے نہیں... حالات اچھے نہیں... اس وجہ سے آہستہ آہستہ انکا دماغ نعمتیں دیکھنا چھوڑ دیتا ہے۔

قرآن مجید شکر کی دعوت اس لیے دیتا ہے کہ شکر صرف ایک عبادت نہیں...بلکہ یہ دنیا کو دیکھنے کا انداز بھی بدل دیتا ہے۔

آج یہ سوال خود سے ضرور پوچھیں کہ میں زیادہ کیا گنتا ہوں... نعمتیں یا شکایتیں؟

09/08/2026

یاد رکھیں: عمر صرف ایک عدد ہے، لیکن صحیح خوراک، مناسب ورزش اور باقاعدہ طبی معائنہ صحت مند زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ❤️
📌 اس پوسٹ کو اپنے والدین، بزرگوں اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
کسی ایک شخص کی خوراک میں چھوٹی سی تبدیلی بھی صحت کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے۔
#60کےبعد #بلڈپریشر #شوگر #کولیسٹرول

*اینٹوں کی گراں فروشی اور عوام کے استحصال کے خلاف اپیل*ڈپٹی کمشنر،  اسسٹنٹ کمشنر اور تمام متعلقہ حکام!​ضلع بھر میں اینٹ ...
08/08/2026

*اینٹوں کی گراں فروشی اور عوام کے استحصال کے خلاف اپیل*

ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر اور تمام متعلقہ حکام!
​ضلع بھر میں اینٹ بھٹہ مالکان کی من مانیاں اور گراں فروشی عروج پر ہے۔ 5,000 اینٹوں کا ریٹ 80 سے 90 ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے.

جس کے باعث ایک اینٹ غریب کو 17 سے 18 روپے میں پڑ رہی ہے۔ اس بے لگام مہنگائی نے عام شہری کے لیے اپنے سر چھپانے کی کوشش کو ناممکن بنا دیا ہے۔
​آپ سے عاجزانہ التماس ہے کہ خدارا بھٹہ مالکان کے ان خود ساختہ ریٹس کا فوری نوٹس لیں، سرکاری نرخنامے کا پابند بنائیں اور اس عوامی استحصال کا سدِباب کریں۔ اگر انتظامیہ نے نوٹس نہ لیا تو غریب عوام آخر کہاں جائے؟
​— ایک پریشان حال شہری

Address

Basti Nowshehra Layyah
Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HDr Safdar Hussain khichi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share