Surgicare Hospital & Maternity Centre.

Surgicare Hospital & Maternity Centre. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Surgicare Hospital & Maternity Centre., Hospital, Railway Road Karor Lal Eason, Leiah.

Our goal is to deliver safe, compassionate, and high-quality healthcare with dedication to patient wellbeing and medical excellence.

“Quality Care, Patient Safety, and Compassionate Service.”

🌈✨ اہلِ کروڑ کے لیے شاندار خوشخبری ✨🌈🦷💫 کیا آپ دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماریوں سے پریشان ہیں؟😟 خاص طور پر وہ خواتین جو ڈی...
29/03/2026

🌈✨ اہلِ کروڑ کے لیے شاندار خوشخبری ✨🌈
🦷💫 کیا آپ دانتوں اور مسوڑھوں کی بیماریوں سے پریشان ہیں؟
😟 خاص طور پر وہ خواتین جو ڈینٹل چیک اپ کے لیے ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہیں؟
💖 اب بالکل فکر کی کوئی بات نہیں!
👩‍⚕️🌟 ماہر فیمیل ڈینٹل سرجن
ڈاکٹر عائشہ رسول
اب 🏥 سرجی کیئر کلینک پر روزانہ دستیاب ہیں۔
🕓⏰ اوقاتِ کار:
روزانہ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک
🎯✨ ہماری جدید سہولیات:
🦷 دانتوں کا مکمل معائنہ
🪥 دانتوں کی صفائی اور پالش
💎 جدید ڈینٹل علاج
🌿 مسوڑھوں کی بیماریوں کا مؤثر علاج
🔬 جدید ڈینٹل سہولیات
🩻 ایکسرے کی سہولت
🏥 ڈینٹل او ٹی کی سہولت
😊🌟 آج ہی وزٹ کریں اور اپنی مسکراہٹ کو مزید خوبصورت، چمکدار اور پُراعتماد بنائیں! 💫
رابطہ نمبر: 1151212-0302

09/01/2026

خوشخبری! خوشخبری!

کروڑ لعل عیسن میں پہلی بار
ایک ماہر پیتھالوجسٹ کی زیرِ نگرانی
ایک بااعتماد، معیاری اور جدید لیبارٹری کی سہولت دستیاب ہے۔

سرجری کیئر ہسپتال، کروڑ لعل عیسن میں
ڈاکٹر کومل جاوید
MBBS | MPhil (Pathology)
آپ کو جدید طبی معیار کے مطابق لیبارٹری سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔

ہماری نمایاں خدمات:
• مکمل اور جامع صحت کی جانچ
• بیماریوں کی بروقت، درست اور مستند تشخیص
• صحت سے متعلق پیشہ ورانہ مشاورت
• تجربہ کار اور تربیت یافتہ اسٹاف
• قابل اعتماد ماہر پیتھالوجسٹ کی نگرانی
• جدید مشینری اور جدید ترین ٹیکنالوجی
• محفوظ اور معیاری صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📍 سرجری کیئر ہسپتال، کروڑ لعل عیسن
📞 فون نمبر: -03021151212

آپ کی صحت ہمارا مقصد ہے
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی صحت کی بہتر دیکھ بھال کو یقینی بنائیں۔

ڈاکٹر نیاز حسین  ایم بی بی ایس، ایم ڈی (ڈرماٹولوجی)  کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹاہالیان لیہ و کروڑ کیلئے خوش خبریاب  جدید ترین ل...
10/08/2025

ڈاکٹر نیاز حسین ایم بی بی ایس، ایم ڈی (ڈرماٹولوجی)
کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ
اہالیان لیہ و کروڑ کیلئے خوش خبری

اب جدید ترین لیزر کی مدد سے سکن اور سکن سے وابستہ امراض کا علاج ضلع لیہ میں ممکن ھے۔

👉🏼 made in USA Laser bars diode laser
👉🏼 Hydrafacial

👈🏼جدید امیریکن لیزر
👈🏼ہائیڈرا فیشل
👈🏼کیل مہاسے اور چھائیوں کا بذریعہ جد ید طریقہ علاج
👈🏼ایکنی کا علاج
👈🏼جسم پر ناپسندیدہ بالوں کا لیزر سے علاج

یقین کے ساتھ شفا کی طرف! 🌟سرجیکیئر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی سینٹر💙 ہماری اولین ترجیح — آپ کی صحت!ہم فراہم کرتے ہیں اعلیٰ معیا...
11/07/2025

یقین کے ساتھ شفا کی طرف! 🌟

سرجیکیئر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی سینٹر

💙 ہماری اولین ترجیح — آپ کی صحت!

ہم فراہم کرتے ہیں اعلیٰ معیار کا علاج! 💉🏥

🔹 تجربہ کار ڈاکٹرز اور سرجنز

🔹 جدید، جراثیم سے پاک آپریٹنگ تھیٹر

🔹 مریض دوست ماحول

🔹 ماہر نسواں، جنرل سرجن، یورالوجسٹ، ای این ٹی اسپیشلسٹ اور ڈینٹسٹ ایک ہی چھت تلے

🔹 24/7 ایمرجنسی سروس

📍 شہر کے وسط میں واقع
📞 آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور احساسِ خدمت کے ساتھ علاج حاصل کریں۔

سرجیکیئر — جہاں شفا کا آغاز ہوتا ہے۔

#سرجیکیئرہسپتال #محفوظ علاج #بہترعلاج

Address

Railway Road Karor Lal Eason
Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surgicare Hospital & Maternity Centre. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Surgicare Hospital & Maternity Centre.:

Shortcuts

Share

Category