Dr. Muzammil Irshad

Dr. Muzammil Irshad Dr. Muzammil Irshad is also a freelance medical writer, searcher, researcher, proofreader and editor.
(2)

Dr. Muzammil Irshad, MBBS, FCPS Internal Medicine (Resident) and Medical Content Creator.
مشورے کے لیے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔
For Consultaion: +923010009617 (WhatsApp) On this page, he can answer to your questions about you medical problems.

حمل کی عمر بچے کے بننے کے دن سے نہیں بلکہ آخری ماہواری (Last Menstrual Period) کے پہلے دن سے گنی جاتی ہے۔ اسی لیے اکثر ش...
07/08/2026

حمل کی عمر بچے کے بننے کے دن سے نہیں بلکہ آخری ماہواری (Last Menstrual Period) کے پہلے دن سے گنی جاتی ہے۔ اسی لیے اکثر شادی یا حمل ٹھہرنے کے چند ہفتوں بعد بھی حمل کا دوسرا مہینہ شروع ہو چکا ہوتا ہے۔ یہ طریقہ پوری دنیا میں زچگی اور گائناکالوجی میں استعمال ہونے والا معیاری طبی اصول ہے۔

کھجور کھانے کے فائدے بتائیں! آپ کون سی کھجور پسند ہے؟
07/08/2026

کھجور کھانے کے فائدے بتائیں! آپ کون سی کھجور پسند ہے؟

Big shout out to my new rising fans!Zeshan Arain, Imran Gull Khokhar, Mujahid Abbas, Muzmail Ch, Ibrar Hussain Hussain
07/08/2026

Big shout out to my new rising fans!

Zeshan Arain, Imran Gull Khokhar, Mujahid Abbas, Muzmail Ch, Ibrar Hussain Hussain

07/08/2026

اکثر لوگ حیران ہوتے ہیں کہ شادی کو صرف دو ہفتے ہوئے، لیکن حمل دوسرے مہینے میں کیسے پہنچ گیا؟
حمل کی عمر شادی یا مباشرت سے نہیں بلکہ آخری ماہواری (LMP) کے پہلے دن سے گنی جاتی ہے۔
اسی لیے حمل حقیقت میں چند ہفتوں کا ہونے کے باوجود طبی حساب سے
دوسرے مہینے میں شمار ہو سکتا ہے۔
Married 2 Weeks, Pregnant 2 Months?
MaternalHealth

شوگر کے مریض اپنے پاؤں اور ٹانگوں کا خیال بھی اتنی ہی توجہ سے رکھیں جتنی اپنے چہرے کا رکھتے ہیں۔ ذیابیطس میں معمولی زخم،...
07/08/2026

شوگر کے مریض اپنے پاؤں اور ٹانگوں کا خیال بھی اتنی ہی توجہ سے رکھیں جتنی اپنے چہرے کا رکھتے ہیں۔ ذیابیطس میں معمولی زخم، جلن یا چھالا بھی بروقت توجہ نہ ملنے پر سنگین انفیکشن، السر، بلکہ بعض اوقات عضو کٹنے تک کی نوبت لا سکتا ہے۔ روزانہ پاؤں کا معائنہ کریں، انہیں صاف اور خشک رکھیں، مناسب جوتے پہنیں، اور کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔�

06/08/2026

‎قبض کی تین اہم وجوہات
قبض کی سب سے عام وجوہات میں غذا میں فائبر (ریشہ) کی کمی یا پانی کم پینا، آنتوں کی غلط عادات (جیسے حاجت کو بار بار روکنا یا بے قاعدہ وقت پر بیت الخلا جانا) اور چڑچڑی آنتوں کا سنڈروم (IBS) شامل ہیں۔ ان عادات کو درست کر کے اکثر افراد قبض سے کافی حد تک بچ سکتے ہیں۔

رات پھر ایک نوجوان گندم والی زہریلی گولی کھا کے ایمرجنسی میں داخل ہوا جس کی نہ نبض محسوس ہو رہی تھی اور نہ ہی بلڈ پریشر ...
06/08/2026

رات پھر ایک نوجوان گندم والی زہریلی گولی کھا کے ایمرجنسی میں داخل ہوا جس کی نہ نبض محسوس ہو رہی تھی اور نہ ہی بلڈ پریشر ریکارڈ ہو رہا تھا۔ اس زہریلی گولی کو بند کیا جائے!

قبض کی تین بڑی وجوہات:۱۔ پانی اور فائبر کی کمی۲۔ اجابت کی غلط عادات۳۔ چڑچڑی آنتوں کا سنڈروم (IBS)
06/08/2026

قبض کی تین بڑی وجوہات:
۱۔ پانی اور فائبر کی کمی
۲۔ اجابت کی غلط عادات
۳۔ چڑچڑی آنتوں کا سنڈروم (IBS)

It was 12:00 midnight and “the gem of DHQ Layyah” Dr. Abdul Aziz (consultant physician) was at bedside in ER. آدھی رات ک...
05/08/2026

It was 12:00 midnight and “the gem of DHQ Layyah” Dr. Abdul Aziz (consultant physician) was at bedside in ER.
آدھی رات کا وقت جب لوگ خواب خرگوش کے مزے لے رہے تھے اور ڈی ایچ کیو لیہ کے مسیحا راؤنڈ پہ تھے۔ ڈاکٹر منصور صاحب بھی ساتھ تھے۔

اسپغول کھا رہے ہیں؟ تو یہ غلطی ہرگز نہ کریں! ⚠️بہت سے لوگ قبض کے لیے اسپغول تو استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ مناسب م...
05/08/2026

اسپغول کھا رہے ہیں؟ تو یہ غلطی ہرگز نہ کریں! ⚠️
بہت سے لوگ قبض کے لیے اسپغول تو استعمال کرتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ مناسب مقدار میں پانی نہیں پیتے۔
یاد رکھیں! اسپغول (Ispaghol/Psyllium husk) ایک غذائی ریشہ (Fiber) ہے جو پانی جذب کرکے پاخانے کو نرم اور حجیم بناتا ہے۔ اگر پانی کم پیا جائے تو اپھارہ، گیس، پیٹ میں بھاری پن، اور بعض اوقات قبض مزید بڑھ سکتی ہے۔
اسپغول لیتے وقت کم از کم ایک بڑا گلاس (تقریباً 250–300 ملی لیٹر) پانی ضرور پئیں، اور دن بھر بھی مناسب مقدار میں پانی پیتے رہیں تاکہ اس کا پورا فائدہ حاصل ہو۔

Address

Layyah Medical Complex, DHQ Link Road, Near Iqbal Tikkah Shop. Contact # +923010009617
Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muzammil Irshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Muzammil Irshad:

Share