11/08/2026
کیا آپ کو جوڑوں میں درد، خاص طور پر پاؤں کے بڑے انگوٹھے میں شدید درد یا سوجن، پیشاب میں تکلیف، خارش یا بھوک میں کمی جیسی علامات محسوس ہوتی ہیں؟ یہ مختلف وجوہات کی وجہ سے ہو سکتی ہیں، جن میں یورک ایسڈ کا بڑھنا بھی شامل ہو سکتا ہے۔
🧪 یورک ایسڈ ٹیسٹ کے ذریعے اپنے لیول کو چیک کریں اور کسی بھی تشویش کی صورت میں ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
📍 The Care Pathology Lab
📞 0321-7228098 | 0321-4261339
🌐 www.thecarelab.net�
UricAcid