Online Homeopathic Consultation

Online Homeopathic Consultation Safe - Natural - Effective Treatment

Matric Results 2024 GHS Buland Pur Mailsi M Ramzan Muhammad Hashim Mohsin Aatir Mumtaz Anwar Shujra Hasnain Saleem Siddi...
10/07/2024

Matric Results 2024

GHS Buland Pur Mailsi M Ramzan Muhammad Hashim Mohsin Aatir Mumtaz Anwar Shujra Hasnain Saleem Siddique Barkat

Result Matric 2024  Hasnain Saleem GHS Buland Pur MailsiM Ramzan Muhammad Hashim Mumtaz Anwar Shujra Mohsin Aatir Muhamm...
09/07/2024

Result Matric 2024

Hasnain Saleem
GHS Buland Pur Mailsi
M Ramzan Muhammad Hashim Mumtaz Anwar Shujra Mohsin Aatir Muhammad Zakarya Siddique Barkat

گورنمنٹ ہائی سکول بلند پور میلسی میں نرسری تا نہم داخلے جاری ہیں۔ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی سکول کا وزٹ کر ی...
03/05/2024

گورنمنٹ ہائی سکول بلند پور میلسی میں نرسری تا نہم داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی سکول کا وزٹ کر یں۔
Class 8
سلیم رضا، فراز حسن، یسین اقبال، حسنین نواب

GHS Buland Pur Mailsi Aatir Advertisers M Ramzan Muhammad Hashim Mohsin Aatir Mumtaz Anwar Shujra Siddique Barkat

28/09/2022
ALL ENGLISH TENSES
04/06/2022

ALL ENGLISH TENSES

الوداع الوداع الوداع محترم ملک عاشق محمّد صاحب گورنمنٹ ہائی سکول بلند پور۔سکول کی آن رہے سکول کی شان رہے سکول کی جان رہے...
09/05/2022

الوداع الوداع الوداع
محترم ملک عاشق محمّد صاحب گورنمنٹ ہائی سکول بلند پور۔
سکول کی آن رہے سکول کی شان رہے سکول کی جان رہے۔

محسن سکول 1987 سے معلم کے پیشہ سے منسلک ہوئے اور 2004 سے 2022 تک مختلف ادوار میں بطور انچارج ہیڈ ماسٹر انچارج پرنسپل بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے رہے۔
باکمال شخصیت ، باصلاحیت ایڈمنسٹریٹر، تعلقات عامہ میں با اخلاق، طلباء میں ہردلعزیز ، سٹاف کے ساتھ خوش مزاج اور سکول کی بنیاد کی ایک ایک اینٹ کو منظم طریقہ سے لگایا۔
سکول کی تعمیر و ترقی کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیں۔ ہمیشہ صبر و استقامت کی علامت پائے گئے ۔اپنے خوبصورت کام سے لوگوں کی اٹھنے والی انگلیوں کا جواب دیا۔
ہمیشہ سکول کے تمام معاملات کی چار دیواری کو مضبوط بنائے رکھا۔
اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و خرم اور آباد رکھے۔
تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے والے تمام طلباء کی دعاؤں میں آپ ہمیشہ یاد رہیں گے۔💝

خدمت اور محبت کا ایک اور باب آج اختتام پزیر ہوا۔۔09-05-2022الوداع الوداع الوداع 💝حافظ اللّه وسایا صاحب 1989 سے بطور معلم...
09/05/2022

خدمت اور محبت کا ایک اور باب آج اختتام پزیر ہوا۔۔
09-05-2022
الوداع الوداع الوداع 💝
حافظ اللّه وسایا صاحب
1989 سے بطور معلم گورنمنٹ ہائی سکول بلندپور میں اپنے فرائض کا آغاز کیا۔
تقریبا 34 سال تدریس کے شعبہ سے منسلک رہے۔ ان کی محبت اور پیار کا منہ بولتا سپوت یہ ہے کہ چونتیس سال تک ان کا ایک ہی سکول انتخاب رہا۔
موسم کی سختیاں اور سفر کی تھکاوٹ کے باوجود روزانہ تقریبا پچاس کلو میٹر کا سفر طے کرتے رہے۔
سکول ہذا کے لیے اپنی انتھک محنت ، محبت ، اخلاق ، ایمانداری ، دیانت داری ، خلوص نیت ، جاں فشانی ، بھائی چارے اور بے مثال طریقہ تدریس سے خدمت کی۔
آپ کی شفقت اور محبت سے بہت سے طلبا مستفید ہوئے ۔
آپ نے ہمیشہ اپنے فرض کو حق اور سچ کے ساتھ ادا کیا۔

گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں
تو تو آرام سے کہہ دیتا ہے۔۔اللّه حافظ

Sports Tournament Prize Distribution
06/01/2022

Sports Tournament Prize Distribution

Address

Mailsi Vehari
Mailsi
61200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Homeopathic Consultation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share