Munir Medical Complex -MMC

Call Directions Website Contact the practice

Munir Medical Complex -MMC “𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐖𝐞𝐥𝐥𝐧𝐞𝐬𝐬، 𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭.”

   کی انتظامیہ معروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر بلال احمد خان کی زیرِ نگرانی دانتوں اور منہ کی صحت سے متعلق مختلف علاج کی سہولیات ...
29/10/2026



کی انتظامیہ معروف ڈینٹل سرجن ڈاکٹر بلال احمد خان کی زیرِ نگرانی دانتوں اور منہ کی صحت سے متعلق مختلف علاج کی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔

:
🔹 دانتوں کی صفائی اور سفیدی (Teeth Whitening)
🔹 زِرکونیا کراؤنز اور ڈینٹل بریجز (Zirconium Crowns & Bridges)
🔹 دانتوں کی جڑوں کا علاج (Root Canal Treatment – RCT)
🔹 خراب دانتوں کو نکالنے کی سہولت (Tooth Extraction)
🔹 مصنوعی دانت (Dentures)
🔹 ڈینٹل امپلانٹس (Dental Implants)
🔹 دانتوں کی ٹیڑھاپن کی درستگی (Aligners)
🔹 وینئرز اور لیمینیٹس (Veneers & Laminates)
🔹 بچوں کے دانتوں کا علاج (Kids Dentistry)

اپنے دانتوں کی صحت، خوبصورت مسکراہٹ اور بہتر زبانی صفائی کے لیے آج ہی منیر میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں۔

#اوقاتِ_کار:
جمعہ اور ہفتہ صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔
: 03139393863
#پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس، پل چوکی، ملاکنڈ — موٹروے انٹرچینج کے قریب۔

  #سکن اینڈ  جدید اور محفوظ طریقہ علاج کے ذریعے جلد کے تمام مسائل کا مؤثر حل فراہم کر رہے ہیں۔1. ایکنی اور ایکنی اسکارز2...
29/10/2026


#سکن اینڈ
جدید اور محفوظ طریقہ علاج کے ذریعے جلد کے تمام مسائل کا مؤثر حل فراہم کر رہے ہیں۔

1. ایکنی اور ایکنی اسکارز
2. میلازما اور پگمنٹیشن
3. فیشل لائنز اور جھریاں
4. اسکن ٹائٹننگ اور ریجووینیشن
5. ہیئر فال ٹریٹمنٹ
6. جدید استھیٹک پروسیجرز
ہماری ترجیح ہے محفوظ سائنٹیفک اور نتائج پر مبنی علاج تاکہ آپ کی جلد صحت مند اور چمکدار نظر آئے۔
درست تشخیص جدید علاج اور بھرپور دیکھ بھال.....سب ایک ہی جگہ
اوقاتِ کار:صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں.
رابطہ نمبر: 03139393863

   #پلاسٹک اینڈ   ڈاکٹر جویریہ پلاسٹک ری کنسٹرکٹیو اور ایس تھیٹک سرجری کے شعبے میں خصوصی خدمات فراہم کریں گی۔ان کی آمد س...
29/10/2026

#پلاسٹک اینڈ

ڈاکٹر جویریہ پلاسٹک ری کنسٹرکٹیو اور ایس تھیٹک سرجری کے شعبے میں خصوصی خدمات فراہم کریں گی۔

ان کی آمد سے منیر میڈیکل کمپلیکس میں کا علاج، کی نگہداشت، اور ، Hand ، ، اور کا علاج، ، کی اصلاح، & Surgery، ، ، ، ، ، ، ، Liposuction، Dimpleplasty، Ingrown Toenail اور Ear Correction سمیت پلاسٹک اور ری کنسٹرکٹیو سرجری کی متعدد سہولیات دستیاب ہوں گی۔
ہماری کوشش ہے کہ مریضوں کو جدید جراحی تکنیک، محفوظ علاج، بہتر فنکشن اور قدرتی نتائج پر خصوصی توجہ کے ساتھ معیاری طبی خدمات فراہم کی جائیں۔ ڈاکٹر جویریہ کی مہارت اور خدمات علاقے کے مریضوں کے لیے پلاسٹک و ایس تھیٹک سرجری کے شعبے میں ایک اہم اضافہ ہیں۔

ایام:جمعہ اور ہفتہ
اوقار: دوپہر 2 بجے تا رات 8 بجے
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ نمبر: 03199708848
03139393863
پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس اینڈ سیف فارمیسی پل چوکی بٹ خیلہ۔

  (  &  )    میں خواتین کے تمام امراض کا جدید، محفوظ اور مؤثر علاج فراہم کر رہی ہیں۔ :1. حمل (Pregnancy) کی مکمل دیکھ بھ...
29/10/2026

( & ) میں خواتین کے تمام امراض کا جدید، محفوظ اور مؤثر علاج فراہم کر رہی ہیں۔

:

1. حمل (Pregnancy) کی مکمل دیکھ بھال
ابتدائی چیک اپ سے لے کر ڈیلیوری تک ماں اور بچے کی صحت کی مکمل نگرانی، الٹراساؤنڈ، ٹیسٹس اور غذائی رہنمائی۔

2. نارمل ڈلیوری اور سی سیکشن (C-Section)
محفوظ ماحول میں نارمل ڈلیوری کی مکمل سہولت، جبکہ پیچیدہ صورت میں جدید طریقہ کار کے ساتھ آپریشن کی سہولت بھی دستیاب۔

3. ماہواری کے مسائل کا علاج ,بے قاعدہ، دردناک یا زیادہ/کم حیض، ہارمونل عدم توازن اور دیگر مسائل کی تشخیص و علاج۔
4. بانجھ پن (Infertility) کا علاج ,جدید ٹیسٹس کے ذریعے وجہ معلوم کر کے مؤثر علاج، شادی شدہ جوڑوں کے لیے مکمل رہنمائی۔

5. ہارمونل مسائل اور PCOS ,وزن بڑھنا، چہرے پر بال، مہاسے اور دیگر ہارمونل مسائل کا سائنسی علاج۔
6. رحم اور بیضہ دانی کے امراض,فائبروئیڈ، سسٹ (Cysts)، انفیکشنز اور دیگر پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص اور علاج۔

7. خواتین کے انفیکشنز اور لیکوریا, وائٹ ڈسچارج، خارش، جلن اور دیگر انفیکشنز کا مؤثر علاج۔

8. فیملی پلاننگ اور مشاورت,مناسب وقفہ، مانع حمل طریقے اور صحت مند فیملی پلاننگ کے لیے رہنمائی۔

9. بریسٹ کے مسائل کی جانچ,گلٹیاں، درد یا کسی بھی غیر معمولی تبدیلی کی بروقت تشخیص۔

اوقات کار: پیر سے بدھ
دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک
رابطہ نمبر:03139393863

   "چھینکیں، خارش یا سانس کی پریشانیوں سے زندگی مشکل ہو گئی ہے یا دوسرے قسم کی الرجی آپ کو پریشان کر رہی ہے ۔تو اب وقت ہ...
27/10/2026



"چھینکیں، خارش یا سانس کی پریشانیوں سے زندگی مشکل ہو گئی ہے یا دوسرے قسم کی الرجی آپ کو پریشان کر رہی ہے ۔تو اب وقت ہے الرجی کو شکست دینے کا! ہمارے ماہر الرجی ڈاکٹر کے ساتھ، آپ کو ملے گا جدید ترین علاج اور مشورہ۔ الرجی کے جملہِ مسائل کے حل کے لیے اب آپ کو جانا نہیں پڑےگا کیونکہ یہ علاج اب آپ کو گھر کے دہلیز پر میں ملے گا ۔

:
* الرجی کے تفصیلی ٹیسٹ
* مؤثر اور جدید علاج
* بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی دیکھ بھال

صحت مند، الرجی سے پاک زندگی آپ کی منتظر ہے!
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور سکون کا سانس لیں۔
رابطہ نمبر:03139393863
پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس
اوقات: صبح 11 بجے سے 4:00 بجے
ایام: ہر مہینے کے پہلے بدھ تاریخ: 4 نومبر 2026





  گردوں، مثانے، پروسٹیٹ اور پیشاب کی نالی سے متعلق امراض کی تشخیص اور علاج کے لیے تجربہ کار اور معیاری طبی خدمات فراہم ک...
27/10/2026



گردوں، مثانے، پروسٹیٹ اور پیشاب کی نالی سے متعلق امراض کی تشخیص اور علاج کے لیے تجربہ کار اور معیاری طبی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
1. گردے اور پیشاب کی نالی کی پتھری کا علاج
2. پروسٹیٹ کے امراض کی تشخیص و علاج
3. پیشاب کی نالی کے انفیکشن اور دیگر یورولوجیکل مسائل کا جدید علاج
4. مردانہ یورولوجیکل امراض کی تشخیص اور مشاورت
5. جدید طبی اصولوں کے مطابق معیاری نگہداشت
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج بہتر صحت کی بنیاد ہے۔

اپائنٹمنٹ کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:03139393863

27/10/2026



"چھینکیں، خارش یا سانس کی پریشانیوں سے زندگی مشکل ہو گئی ہے یا دوسرے قسم کی الرجی آپ کو پریشان کر رہی ہے ۔تو اب وقت ہے الرجی کو شکست دینے کا! ہمارے ماہر الرجی ڈاکٹر کے ساتھ، آپ کو ملے گا جدید ترین علاج اور مشورہ۔ الرجی کے جملہِ مسائل کے حل کے لیے اب آپ کو جانا نہیں پڑےگا کیونکہ یہ علاج اب آپ کو گھر کے دہلیز پر میں ملے گا ۔

:
* الرجی کے تفصیلی ٹیسٹ
* مؤثر اور جدید علاج
* بچوں اور بڑوں کے لیے خصوصی دیکھ بھال

صحت مند، الرجی سے پاک زندگی آپ کی منتظر ہے!
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور سکون کا سانس لیں۔
رابطہ نمبر:03139393863
پتہ: منیر میڈیکل کمپلیکس
اوقات: صبح 11 بجے سے 4:00 بجے
ایام: ہر مہینے کے پہلے بدھ تاریخ:4 نومبر 2026





“𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐖𝐞𝐥𝐥𝐧𝐞𝐬𝐬، 𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭.”

   #کنسلٹنٹ  #ڈیویلپمنٹل اینڈ    #پیڈیاٹریشنبچوں کی نشوونما اور ذہنی و رویہ جاتی مسائل کے لیے ماہر کنسلٹیشن — ایک بہترین...
26/10/2026

#کنسلٹنٹ #ڈیویلپمنٹل اینڈ #پیڈیاٹریشن
بچوں کی نشوونما اور ذہنی و رویہ جاتی مسائل کے لیے ماہر کنسلٹیشن — ایک بہترین موقع

پل چوکی بٹ خیلہ میں #کنسلٹنٹ #ڈیویلپمنٹل اینڈ #پیڈیاٹریشن
کی خصوصی وزٹ او پی ڈی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹر صاحب #ذہنی، #جسمانی اور سے متعلق مسائل کے علاج میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور ملک کے معروف اداروں سے وابستہ رہ چکے ہیں۔

تاریخ: 30 اکتوبر (جمعہ)
وقت: صبح 10:00 بجے


؟
1۔ بولنے میں تاخیر (Speech Delay)
2. آٹزم (Autism Spectrum Disorder)
3. سیکھنے میں مشکلات (Learning Difficulties)
4. توجہ کی کمی / ہائپرایکٹیویٹی (ADHD)
5. بچوں کے رویے کے مسائل
6. نشوونما میں تاخیر (Developmental Delay)

:
✔ مکمل کنسلٹیشن اور اسکریننگ
✔ 1 سے 3 دن میں جامع اسیسمنٹ
✔ ماہرین کی مشترکہ ٹیم (MDT) کے ذریعے تشخیص
✔ باقاعدہ تھراپی پلانز (ہفتے میں 3 سے 5 دن)
✔ ہر بچے کے لیے انفرادی علاج اور رہنمائی

ملٹی ڈسپلنری ٹیم میں شامل ماہرین:
جنرل پیڈیاٹریشن، پیڈیاٹرک نیورولوجسٹ، اینڈوکرائنولوجسٹ، گیسٹروانٹرولوجسٹ، ENT اسپیشلسٹ، پلاسٹک و نیورو سرجن، اسپیچ لینگویج پیتھالوجسٹ (SLP)، کلینیکل سائیکالوجسٹ، فزیوتھراپسٹ اور دیگر ماہرین

اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0313-9393863
0307-4609070
0311-4330541
اپنے بچے کے بہتر، صحت مند اور روشن مستقبل کے لیے بروقت تشخیص اور علاج نہایت ضروری ہے — آج ہی ماہرین سے رجوع کریں۔








 #کارڈیالوجسٹ   منیر_میڈیکل_کمپلیکس میں معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر ذیشان شہزاد مریضوں کے دل کی صحت کےلیے دستیاب ہیں ۔اگ...
25/10/2026

#کارڈیالوجسٹ
منیر_میڈیکل_کمپلیکس میں معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر ذیشان شہزاد مریضوں کے دل کی صحت کےلیے دستیاب ہیں ۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز درج ذیل مسائل کا سامنا کر رہے ہیں تو بروقت معائنہ اور مشورہ حاصل کریں:
1۔ سینے میں درد یا بوجھ
2۔ ہائی بلڈ پریشر
3۔ دل کی دھڑکن کا تیز یا بے ترتیب ہونا
4۔ سانس پھولنا
5۔ دل کی شریانوں کی بیماری
6۔ دل کے دورے کے بعد فالو اپ اور علاج
7۔ دل کی صحت سے متعلق مکمل مشاورت

منیر میڈیکل کمپلیکس جدید طبی سہولیات، معیاری تشخیص اور مریض دوست ماحول کے ساتھ آپ کو بہترین طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
اوقاتِ کار
روزانہ دوپہر 4:00 بجے تا شام 7:00 بجے
اتوار: صبح 9:00 بجے سے دوپیر 1:00 بجے

اپ کے دل کی حفاظت، ہماری ذمہ داری۔ بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے آج ہی ماہر کارڈیالوجسٹ سے رابطہ کریں۔

اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے:
رابطہ نمبر:03139393863

منیر میڈیکل کمپلیکس نزد چکدرہ انٹرچینج سوات موٹروے پل چوکی ملاکنڈ بٹ خیلہ۔

    اپنی صحت کی بہترین نگہداشت کے لیے مستند رہنمائی حاصل کریں۔ #شوگر،  #تھائیرائیڈ اور دیگر   کی بروقت تشخیص اور مؤثر عل...
25/10/2026


اپنی صحت کی بہترین نگہداشت کے لیے مستند رہنمائی حاصل کریں۔
#شوگر، #تھائیرائیڈ اور دیگر کی بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے (ایف سی پی ایس میڈیسن، ایف سی پی ایس اینڈوکرائنولوجی) سے مشورہ کریں، صرف کے مایاناز
#میڈیکل اینڈ #شوگر ،اینڈوکرائن سسٹم سے متعلق بیماریوں کے ماہر ہیں اور روزے کے دوران شوگر مینجمنٹ، ہارمون بیلنس اور مجموعی صحت کے لیے جامع رہنمائی فراہم کرتے ہیں.

#اوقات: دوپہر 4:30 بجے تا شام 8:00 بجے

: پیر،منگل،بدھ جمعرات، جمعہ
اتوار صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک
#چھٹی بروز ہفتہ
📞 رابطہ نمبر:03139393863

Address

Near Motorway Interchange Pull Chowki
Malakand
23050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munir Medical Complex -MMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Munir Medical Complex -MMC:

Shortcuts

Share

Nearby clinics