No Health Without Mental Health

No Health Without Mental Health Aim of this page is to promote Mental Health, provide guidance. We are providing u the services of Counselling, Psychotherapy , Consultancy & Mental Health

21/11/2023

سیگریٹ مت بنو'' کہ استعمال کے بعد پیروتلے روند دیئے جاو!!
نشہ بنو" کے تمھیں استعمال کرنے والا برباد ہو جائے😊😊✌

16/11/2023

*‏~ ماہر نفسیات کہتی ہے کہ اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں 🙃- خاموشی اختیار کر لیں یاد رہے ہر وقت دستیاب رہنا پیچھے پڑے رہنا ہر وقت کی شکایتیں آپکی اہمیت کو گھٹاتی ہیں بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام، مرتبہ اور عزت نہیں

16/11/2023

شیکسپیئر نے کہا تھا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو جان لیں کہ آپ اس کے لیے سب سے اہم ہیں۔ 🦋

جبکہ افلاطون نے کہا:
اگر کوئی آپ کو نظر انداز کرتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی چھوڑنے کے لیے کہہ رہا ہے۔۔۔

آپ کس سے متفق ہیں؟؟

Juma Mubarak
22/09/2023

Juma Mubarak

ڈپریشن  اینگزائٹی  خوف گھبراہٹ پریشانی سے مکمل چھٹکارا  ہم ہومیوپیتھک ادویات اور سائیکو  تھراپی کے  جدید طریقے سے نفسیات...
11/09/2023

ڈپریشن اینگزائٹی خوف گھبراہٹ پریشانی سے مکمل چھٹکارا ہم ہومیوپیتھک ادویات اور سائیکو تھراپی کے جدید طریقے سے نفسیاتی امراض ڈپریشن- انزائٹی- ذہنی دباؤ- ٹینشن- اداسی مایوسی-غم- دکھ -پریشانی- دل بوجھل ہونا دنیا اچھی نہ لگنا- کام میں دلچسپی ختم ہو جانا- موت کا خوف- بے چینی ڈر- احساس کمتری- جسم میں درد تھکاوٹ- سر میں درد- موت کا خوف- کسی بڑی بیماری کا خوف- دل کے اٹیک کا خوف-، لوگوں کا سامنا کرنے میں دشواری- سفر کرنے سے گھبراہٹ- چھوٹی چھوٹی باتوں سے پریشان رہنا- شک کرنا- سوچ پر کنٹرول نہ ہونا- منفی سوچیں- احساس کمتری کا شکار ہونا- خوشی محسوس نہ ہونا- چڑچڑا پن- غصہ آنا- بہت زیادہ وہم کرنا- لڑائی جھگڑا کرنا- جذبات پر قابو نہ رکھ سکنا- زندگی سے تنگ آ جانا
غصہ آنا - چڑچڑا پن- کسی بیماری کا خوف معدے کے مسائل- اعصابی کمزوری


اگر آپ کا علاج کروانا چاہتے ہیں تو جمعرات اور اتوار کے دن زم زم ہسپتال ڈنگہ شہر میں تشریف لائیں

ماہرِ نفسیات کے مطابقکبھی کسی سے حد سے زیادہ مُحبّت يا کیئر کا اظہار نہ کریں  کيوں کہ یہ بات انسانی فطرت میں شامل ہے کہ ...
11/09/2023

ماہرِ نفسیات کے مطابق
کبھی کسی سے حد سے زیادہ مُحبّت يا کیئر کا اظہار نہ کریں کيوں کہ یہ بات انسانی فطرت میں شامل ہے کہ وہ ذیادہ مقدار یا مفت میں ملنے والی چیز کی نا قدری کرنے لگتے ہیں۔۔!!

11/09/2023

ایک بات کہوں ؟؟؟
زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دیناکوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے جب بدل جاتے ہیں ناں توہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں ہماری روح پل پل اذیت میں رہتی ہے ۔۔جو بدل جائے پھر ان کے سامنے آپکا مرنا جینا ایک برابر ہو جاتا ہے!!💔😓

Address

Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when No Health Without Mental Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share