گوندل ہسپتال Gondal Hospital بھکھی شریف

گوندل ہسپتال Gondal Hospital بھکھی شریف Gondal Hospital Bhikhi Shareef, Sargodha Road Mandibahauddin
Contact: 03355691000
Dr Rab Nawaz Gondal

24/03/2026

ڈاکٹر رب نواز گوندل
صبح 10 سے سہ پہر 03 بجے تک
شام 05 سے 08 بجے تک
ڈاکٹر شبانہ نواز
صبح 10 سے سہ پہر 03 بجے تک

16/09/2025

Gondal Hospital Bhikhi Shareef
03355691000
Get Appointment

‏سکولوں میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو کینسر کی ویکسین لگانے پر لوگوں کے تحفظات ہیں اس لئے اس کی حقیقت جان لینا ضروری ہے‏کی...
15/09/2025

‏سکولوں میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو کینسر کی ویکسین لگانے پر لوگوں کے تحفظات ہیں اس لئے اس کی حقیقت جان لینا ضروری ہے
‏کینسر (cervical cancer) یعنی جنسی اعضاء کے کینسر کی ویکسین جو بنیادی طور پر ہیومن پیپلوما وائرس (HPV) کی ویکسین ہے اس کی منظوری 2006 میں FDA نے 9-26 سال کی لڑکیوں کے لئے دی تھی
‏ 2007 میں European Medicines Agency (EMA) نے بھی اس کی منظوری دی۔ ابتدائی طور پر یہ صرف لڑکیوں کے لیے تھی، لیکن 2009-2010 میں لڑکوں کے لیے بھی منظور ہوئی۔
‏یہ ویکسین 130 سے زیادہ ممالک میں دستیاب اور استعمال ہو رہی ہے، جن میں امریکہ، یورپ ، کینیڈا، آسٹریلیا، جاپان، برازیل، جنوبی افریقہ، بھارت اور پاکستان سمیت بہت سے ترقی پذیر ممالک شامل ہیں۔
‏ پاکستان میں یہ ویکسین 2019 سے نجی ہسپتالوں تک دستیاب تھی تاہم 2023 سے WHO کی مدد سے سکول based پروگرام شروع ہوئے جو بھارت میں 2022 میں شروع ہو گئے تھے
‏اب یہ ویکسین 9 سے 14 سال کی لڑکیوں (لڑکوں) کے علاوہ بالغوں کیلئے بھی ہے۔ عالمی سطح پر اب تک تقریباً 27 کروڑ لوگ اس مستفید ہو چکے ہیں سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ یہ ایک محفوظ اور موثر ویکسین ہے، جس کی FDA (امریکہ)، EMA (یورپ)، WHO، اور ہر ملک کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (جیسے پاکستان کی DRAP) نے اس کی حفاظت اور افادیت کی تصدیق کی ہے۔ WHO نے 2009 میں اسے "Essential Medicines List" میں شامل کیا۔
‏اس کے عارضی سائیڈ ایفیکٹ میں انجکشن کی جگہ پر درد، بخار یا سر درد ہین جو چند دنوں میں ختم ہو جاتے ہیں آسٹریلیا جیسے ممالک میں ویکسینیشن کے بعد سروائیکل کینسر 80-90% کم ہو گیا ہے۔
‏۔

KEH Gojra MB
15/04/2025

KEH Gojra MB

Address

BHIKHI SHAREEF
Mandi Bahauddin
50471

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923355691000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوندل ہسپتال Gondal Hospital بھکھی شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to گوندل ہسپتال Gondal Hospital بھکھی شریف:

Shortcuts

Share

Category