Noman Bilal Yousaf

Noman Bilal Yousaf CEO 👮‍♂️ of City Diagnostic And Medical Center 🏥 Mandi Bahauddin 🌏

14/06/2026

😀

جتنا سیدھا رہو گے لوگ اتنا ہی ٹھوکے گے 🙌💯
14/06/2026

جتنا سیدھا رہو گے لوگ اتنا ہی ٹھوکے گے 🙌💯

11/06/2026

سورج بھی اپنی ضد پہ مسلسل اڑا رہا
میں بھی شجر مزاج تھا ، ڈٹ کر کھڑا رہا

09/06/2026

یہ اب چدھڑ سے زیادتی کر رہی ہے ۔

09/06/2026

چوال انسان۔۔۔۔۔جب ٹینٹ اور کرسیاں لگ رہیں تھی تب ان لوگوں كو ڈنڈے اٹھا کے مارتے جنکی طرف سے یہ انتظام کروایا گیا۔۔۔۔۔تب نشا کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔
اب ان لوگوں كو جو شاید خواجہ سرا یا ڈانسر ہیں ان پر اپنی نہ مردانگی دکھا رہے ہوتے ۔۔۔۔

یہ تصویریں صرف ایک افرد کی نہیں، بلکہ پورے معاشرے کی خاموش چیخ ہیں۔ایک بوڑھا شخص تپتی دھوپ میں بے بسی سے کھڑا ہے، کوئی م...
03/06/2026

یہ تصویریں صرف ایک افرد کی نہیں، بلکہ پورے معاشرے کی خاموش چیخ ہیں۔ایک بوڑھا شخص تپتی دھوپ میں بے بسی سے کھڑا ہے، کوئی معمولی چیزیں بیچ کر دو وقت کی روٹی کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ یہ غربت صرف قسمت نہیں، بلکہ ایک ایسے نظام کا نتیجہ ہے جہاں بدعنوانی، ناانصافی اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے عام انسان سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

دنیا کے کئی ممالک میں یعنی باہر ملکوں میں انسان کو عزت، تحفظ اور بنیادی سہولیات دی جاتی ہیں تاکہ کوئی مجبور ہو کر سڑک کنارے اپنی عزتِ نفس نہ بیچے۔ مگر ہمارے ہاں غریب آدمی گرمی، بھوک اور محرومی سے لڑتے لڑتے خاموش ہو جاتا ہے، جبکہ طاقتور طبقے کے محلات اور خزانے بڑھتے رہتے ہیں۔
یہ مناظر دل کو رُلا دیتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے، اس قوم کو انصاف، شعور اور رحم دل قیادت عطا فرمائے۔ آمین۔

03/06/2026

5 ماہ تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ دم توڑ گئی

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ایک انتہائی افسوسناک واقعے میں 18 سالہ گھریلو ملازمہ کو مالک مکان کے بیٹے اور ڈرائیور کی جانب سے 5 ماہ تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں حاملہ ہونے پر رائیونڈ کے ایک پرائیویٹ کلینک میں اسقاطِ حمل کے دوران حالت بگڑنے سے وہ سروسز اسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی نے ہلاکت سے پہلے اپنے ویڈیو اور تحریری بیان میں پانچ ماہ کی درندگی کا انکشاف کیا تھا، تاہم بعد میں مالکان اور باپ کے مبینہ دباؤ پر بیان تبدیل کرتے ہوئے صرف ڈرائیور کو ملزم ٹھہرایا، لیکن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں اجتماعی زیادتی کے ساتھ ساتھ قتل کی دفعات کا بھی اضافہ کر دیا ہے اور اب پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں کیس کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے

03/06/2026

CNN کو شرم آنی چاہیے کہ اس نے تم جیسے شخص کو ملازم رکھا ہوا ہے۔۔ٹرمپ اور CNN کے رپورٹر میں شدید گرما گرمی

02/06/2026

گندے ماترم 😂🤣😅

Address

Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Bilal Yousaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noman Bilal Yousaf:

Shortcuts

Share