Rahat Hospital

Call Directions

Rahat Hospital Phalia Road, Mandi Bahauddin

Jumma MubarakIs mubarak din par apne dil ko duaon se roshan kareinAllah hum sab ki mushkilat asaan kare,aur har kadam pa...
07/08/2026

Jumma Mubarak
Is mubarak din par apne dil ko duaon se roshan karein
Allah hum sab ki mushkilat asaan kare,
aur har kadam par rehmat aur barkat ata farmaye۔
🌸 Ameen 🌸

گردے کی پتھری نے  آپ کی زندگی اجیرن بناد ی ہےاب آپ کےاپنے شہر منڈی بہاؤالدین میں لیزر  لیتھوٹرپسی کی سہولت موجود ہے۔ گرد...
05/08/2026

گردے کی پتھری نے آپ کی زندگی اجیرن بناد ی ہے
اب آپ کےاپنے شہر منڈی بہاؤالدین میں لیزر لیتھوٹرپسی کی سہولت موجود ہے۔
گردے کی پتھری کو ختم کرنے کا ایک جدید اور بغیر بڑے چیرے کے جدید ہائی کوالٹی کیمرے کے ذریعے لیزر شعاعیں داخل کر کے پتھری کو ریت کی طرح
باریک ذرات میں توڑ دیا جاتا ہےجو پیشاب کے ذریعے باہر نکل جاتے ہیں۔

لیتھوٹرپسی کے فوائد:
مکمل طور پر غیر جراحی عمل
بغیر کسی بہوشی کے
بہت جلد صحت یابی
نہ کوئی کٹ نہ کوئی ٹانکا
نہ ہسپتال میں طویل قیام
کم وقت میں مکمل
آج ہی مشورہ لیں ! گردے کی پتھری کا آسان ، محفوظ اور جدید علاج کروائیں۔

0345-5799666
0546-502775, 0546502776
Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

رمیوں میں جِلدی انفیکشن سے پریشان ہیں؟اگر آپ خارش، جلن، جلد پر سرخ دھبوں، فنگس انفیکشن یا بار بار ہونے والے جلدی مسائل ک...
31/07/2026

رمیوں میں جِلدی انفیکشن سے پریشان ہیں؟

اگر آپ خارش، جلن، جلد پر سرخ دھبوں، فنگس انفیکشن یا بار بار ہونے والے جلدی مسائل کا شکار ہیں تو ماہر امراضِ جلد سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

گرمیوں کے موسم میں جلدی انفیکشن تیزی سے پھیل سکتے ہیں، لیکن بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے ان پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

کنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹ
ڈاکٹر اقصیٰ عمار پاشا
ماہر امراض جلد، ناخن اور بال
اوقات کار: صبج :دن 2 بجے تا 6 بجےشام
چھٹی بروزجمعہ اور اتوار
ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776
Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

Jumma MUbarak!
31/07/2026

Jumma MUbarak!

30/07/2026

شہرِ لاہور کے مایا ناز آرتھوپیڈک سرجن اب آپ کے شہر میں
کمر درد، مہروں کا درد
ہڈیوں کا ہرقسم کا فریکچر
ہڈیوں کا ٹیڑھا ہو جانا
جوڑو ں کے مسائل
پیدائشی ہڈیوں کے مسائل
مہروں کے مسائل
فریکچر سرجری
بچوں کی ہڈیوں کے مسائل
ان تمام امراض کے بہترین علاج کیلئے
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر عدنان مقبول
ایم بی بی ایس(پی بی)، ایم ایس(یو ایچ ایس)
اوقات کار: ہر اتوار
دن 10 بجے سے 2 بجے دن
ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
Whatsapp: 03324516797

0345-5799666
0546-502775, 0546502776
Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

کیا آپ نارمل ڈیلیوری چاہتے ہیں؟ ہر حاملہ خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا زچگی (delivery) کا سفر محفوظ، آسان اور نیچرل...
27/07/2026

کیا آپ نارمل ڈیلیوری چاہتے ہیں؟
ہر حاملہ خاتون کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کا زچگی (delivery) کا سفر محفوظ، آسان اور نیچرل ہو۔ نارمل ڈیلیوری کے امکانات کو بڑھانے کے لیے حاملہ خواتین کو اپنے طرزِ زندگی (lifestyle) میں کچھ مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں۔
ان 4 اہم باتوں پر لازمی عمل کریں:
صحت مند اور خوش رہیں: ذہنی تناؤ اور سٹریس سے دور رہیں، کیونکہ آپ کی خوشی آپ کے بچے کی صحت کی ضامن ہے۔
خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار کریں: لیبر اور ڈیلیوری کے عمل کو سمجھیں اور مثبت سوچ رکھیں۔
ہلکی پھلکی ورزش اپنائیں: ڈاکٹر کے مشورے سے چہل قدمی (walking) اور ہلکی اسٹریچنگ کو اپنا معمول بنائیں۔
پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں: جسم کو ہائیڈریٹ رکھنا آپ کی اور بچے کی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔
حمل کے اس خوبصورت سفر میں محفوظ اور ماہرانہ رہنمائی کے لیے آج ہی ڈاکٹر صباحت ذکاء سے رجوع کریں۔

کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ
ڈاکٹر صباحت ذکاء
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (گائناکالوجی)،ایم آر سی اوجی (1)
ماہر امراض زچہ و بچہ و بانجھ پن
سابقہ رجسٹرار گائناکالوجی سروسزہسپتال لاہور
ممبر رائل کالج آف اوبسٹیڑیشن اینڈ گائنا کالوجی

اوقات کار: دن 4 بجے تا 7 بجے شام سوموار تا ہفتہ (چھٹی بروزجمعہ / اتوار)
ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776

Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

ضروری اطلاعکنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹڈاکٹر سلمان ریاض احمدایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ڈرماٹالوجی (ٹی سی)ڈرماٹولوجسٹ اینڈ استھی...
25/07/2026

ضروری اطلاع

کنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹ
ڈاکٹر سلمان ریاض احمد
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ڈرماٹالوجی (ٹی سی)
ڈرماٹولوجسٹ اینڈ استھیٹک فزیشن
سابق رجسٹرار ، سروسز ہسپتال لاہور
سرٹیفائیڈ لیزر ایکسپرٹ(یورپین سوسائٹی فار کاسمیٹک اینڈاستھیٹک ڈرماٹالوجی )
ممبر، اے اے پی پی( ایسوسی ایشن آف استھیٹک فزیشن آف پاکستان)

25 جولائی سے 31 جولائی تک ڈاکٹر صاحب بیرون ملک کانفرنس کے سلسلے میں چھٹی پر ہیں ۔
ان شاء اللہ یکم اگست سے دوبارہ ریگولر مقررہ وقت پر مریضوں کا معائنہ کیا کریں گے۔

مزید معلومات کیلئے:

0345-5799666
0546-502775, 0546502776
Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , , ,

JUMMAH MUBARAK
24/07/2026

JUMMAH MUBARAK

💅 *کیا آپ کے ناخن کمزور، ٹوٹنے والے یا خراب ہو چکے ہیں؟*ناخنوں کا خراب ہونا صرف خوبصورتی کا مسئلہ نہیں بلکہ بعض اوقات فن...
22/07/2026

💅 *کیا آپ کے ناخن کمزور، ٹوٹنے والے یا خراب ہو چکے ہیں؟*

ناخنوں کا خراب ہونا صرف خوبصورتی کا مسئلہ نہیں بلکہ بعض اوقات فنگس، غذائی کمی، جلدی بیماری یا دیگر طبی مسائل کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔

✅ ناخنوں میں فنگس کا جدید علاج
✅ ناخنوں کا بار بار ٹوٹنا یا کمزور ہونا
✅ ناخنوں کا رنگ تبدیل ہونا یا موٹا ہونا
✅ ناخنوں کی سوزش اور انفیکشن کا علاج
✅ جلد، بال اور ناخنوں کے تمام امراض کی جدید تشخیص اور مؤثر علاج

✨ *صحت مند، مضبوط اور خوبصورت ناخنوں کے لیے آج ہی ماہر سے رجوع کریں۔*

کنسلٹنٹ ڈرماٹالوجسٹ
ڈاکٹر سلمان ریاض احمد
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ڈرماٹالوجی (ٹی سی)
ڈرماٹولوجسٹ اینڈ استھیٹک فزیشن
سابق رجسٹرار ، سروسز ہسپتال لاہور
سرٹیفائیڈ لیزر ایکسپرٹ(یورپین سوسائٹی فار کاسمیٹک اینڈاستھیٹک ڈرماٹالوجی )
ممبر، اے اے پی پی( ایسوسی ایشن آف استھیٹک فزیشن آف پاکستان)

اوقات کار:دن 11:30 بجے تا 1:30 بجے دن

ابھی اپوائنمنٹ بک کرنے کیلئے فوری رابطہ کریں:
0345-5799666
0546-502775, 0546502776

Rahat Hospital, Phalia Road, Mandi Bahauddin
راحت ہسپتال ، بالمقابل دارارقم سکول، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , , ,

Address

Phalia Road
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923455799666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category