09/08/2026
آج حسن منصوری بھائی کے ساتھ ملاقات ہوئی گرھن میں اعمال خاص طور پر صوامت کی رجعت سے بچنے کیلیے خاص عمل آج ہی رات کو پیش ہو گا اور اگر کوئی ہماری نگرانی میں کوئی گرھن کا عمل کرنا چاھتا ہو رابطہ کر سکتا ہے اور انشاء 14 اگست سے ہمارا دورہ شروع ہو رہا ہے اسلام آباد پشاور سوات لاہور فیصل آباد تو ان شہروں میں کون ہمارا میزبان بننا پسند کرے گا