Oghi Medical Surgical Complex

Oghi Medical Surgical Complex always open

well out look and inner look wth stric cleanliness well furnish rooms with adio system for patient telawat of listning surah rehman by qari abdul basit for patient in each room whic will be played for patient 3 times a day along with this separate gynae set up in which femail waiting room along with sterlize labour room facility. more majore and minor ot along with t

wo bed icu and general and female ward satt are well manerd qualified and special discount with real poor patients and n next future sehat suhalot card facility will be available on which every general gynacological and urological surgery will be free of of cost no test charge also along wth free home medicne andnear future deferent specialities drs like medical specialist maxilo facial surgeon dental special children specialist will also avalable on specif day that will be anounce later

اوگی میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس کی طرف سے اہلِ اسلام کو دل کی اِتہا گہرائو سے عید مبارک عید کی خوشیوں کے درمیان بھی ہزار...
27/05/2026

اوگی میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس کی طرف سے اہلِ اسلام کو دل کی اِتہا گہرائو سے عید مبارک

عید کی خوشیوں کے درمیان بھی ہزاروں ڈاکٹرز اپنے گھروں اور خاندانوں سے دور
ہسپتالوں میں موجود ہیں۔

لوگ شاید صرف تاخیر یا رش دیکھتے ہیں
مگر اس کے پیچھے جاگتی راتیں، تھکے ہوئے قدم اور ہر بچے کو بچانے کی سچی کوشش چھپی ہوتی ہے۔

آپ سب ہمارے health system کی اصل طاقت ہیں۔
اللہ آپ سب کو آسانیاں، عزت اور اجر عطا فرمائے۔

11/05/2026
10/05/2026

اوگی میڈیکل سینٹر کی طرف سے عوام کے لیے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کوالیفائڈ  آئی۔ سرجن  اور ڈاکٹر فری چیک...
04/05/2026

اوگی میڈیکل سینٹر کی طرف سے عوام کے لیے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے
جس میں کوالیفائڈ آئی۔ سرجن اور ڈاکٹر فری چیک اپ کریں گے
اِس میں مریض کے آپریشن کی سہولت بھی موجود رہے گی
اور یہ کیمپ تین دن تک جاری رہے گا
نوٹ:
آپریشن فیس فری
چیک اپ فری

04/05/2026

Surgeon Dr hakim jan

17/04/2026

الحمدللہ! ڈاکٹر حاکم جان کی ایک اور بڑی کامیابی 🩺✨
آج ڈاکٹر صاحب نے ایک مریضہ کی کامیاب سرجری کر کے ایک انتہائی بڑا فائبرائڈ (رسولی) نکالا ہے۔
فائبرائڈ کو نظر انداز کرنے کے نقصانات:
• جسم میں خون کی شدید کمی (Anemia)۔
• پیٹ اور کمر میں مستقل شدید درد۔
• مثانے اور آنتوں پر دباؤ سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں۔
بروقت سرجری کیوں ضروری ہے؟
جب رسولی کا سائز بڑھ جائے تو ادویات اثر نہیں کرتیں، ایسی صورت میں ماہر سرجن سے بروقت اوپن سرجری کروانا ہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔ دیر کرنا آپ کی جان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔
اللہ پاک ڈاکٹر حاکم جان کے ہاتھ میں مزید شفا عطا فرمائے۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز اس تکلیف میں مبتلا ہے تو مشورے میں دیر نہ کریں۔

Address

Mansehra
21400

Telephone

+923431977086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oghi Medical Surgical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Oghi Medical Surgical Complex:

Share