22/01/2026
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت،
انتہائی افسوس ناک خبر دی جارہی ہے
EPi
فیملی مانسہرہ کے قابل احترام
EPI
ٹیکنیشن ( جناب ماجد صاحب ) جوکہ BHU
کھبل (یونین کونسل کٹھائی) میں اپنے فرانض سر انجام دے رہے تھے اور اچانک داعی اجل کو لبیک کہہ کر جہان فانی سے الوداع ہو گئے ہیں۔ انتہائی فرض شناس اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے۔ انکی آنجہانی وفات کا سن کہ بہت افسوس ہوا۔
نماز جنازہ مورخہ
22-01-2026
بمقام کوزہ بانڈہ (گھڑی ستار خان )ضلع بٹگرام میں ادا کیا جائے گا۔
ﷲ تعالی ان کی کامل مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
منجانب :- ای -پی - آئی فیملی ضلع مانسہرہ
Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa DHO Mansehra