Dr Nadir Ali khan

Directions

Dr Nadir Ali khan DVM

26/06/2026

بچھڑے میں سینگ نکلانے کا طریقہ
# live stock # peshawar farming farming farm pakistan

24/06/2026

24/7 ویٹرنری سپورٹ سروس

farming

23/06/2026
21/06/2026

جانوروں میں ہاتھ کے ذریعے حمل چیک کرنا

20/06/2026

گائے اپھارہ کر گی

18/06/2026

بھینس پہاڑی سے نیچے گرگی😢

16/06/2026

فارمر ہو جائے ہوشیار مانسہرہ میں lumpy skin disease آہ گی
گلٹی دار جلدی بیماری
بیماری کا تعارف
لمپی سکن ڈیزیز یعنی گلٹی دار جلدی بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے، یہ مویشیوں اور بعض جنگلی جانوروں میں بیماری کا باعث بنتا ہے جس کے نتیجے میں دودھ کی پیداوار میں کمی،جانوروں میں اسقاط حمل، بانجھ پن اور خراب کھالوں کی وجہ سے معاشی نقصان ہوتا ہے۔ یہ وبا ایشیا، افریقہ اور یورپ کے کئی ممالک میں پھیلی ہوئی ہے۔ بیماری کی شرح 10 سے 20 فیصد جبکہ شرح اموات 1 سے 5 فیصد کے درمیان ہوتی ہے۔ یہ وائرس دائمی بیماری کا سبب نہیں بنتا۔

بیماری کا پھیلاؤ
لمپی سکن ڈیزیز یعنی گلٹی دار جلدی بیماری پھیلنے کا اصل ذریعہ آرتھروپوڈ ویکٹر(حشرات) ہیں۔ مچھر، کاٹنے والی مکھیاں اور چیچڑ اس وائرس کی منتقلی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم متاثرہ بیل سیمن میں وائرس کو خارج کر سکتے ہیں۔سیمن کے ذریعے بیماری کی منتقلی ابھی تک ثابت نہیں ہوئی ہے۔ جانوروں کا ایک دوسرے کے ساتھ رہنا وائرس کی منتقلی کا سب سے اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ جلد کی گلٹیاں، خارش اورزخموں میں وائرس کی مقدار نسبتاًزیادہ ہوتی ہے۔ وائرس کو اس مواد سے 35 دن تک اکٹھاکیا جا سکتا ہے۔ وائرس کو خون، تھوک، آنکھ اور ناک سے خارج ہونے والے مادہ اورسیمن سے بھی الگ کیا جا سکتا ہے۔

انسانوں کیلئے کوئی خطرہ نہیں ہے!
لمپی سکن ڈیزیز یعنی گلٹی دار جلدی بیماری انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی اورحفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق استعمال کئے جانے سے دودھ وگوشت انسانوں کیلئے محفوظ ہیں

15/06/2026

بکری کے بچے کی ٹانگ ٹوٹ گئ 😢

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Nadir Ali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category